• چاند پر سورج کے طلوع ہونے کا دلچسپ اور دلفریب نظارہ

    234
    0
    چاند پر سورج طلوع ہونے کا دلفریب نظارہ،زمین پر سورج طلوع ہونے کا نظارہ تو بیشتر افراد نے دیکھا ہوگا، مگر چاند پر یہ منظر کیسا ہوتا ہے؟ دلچسپ نظارے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ امریکی نجی کمپنی فائر فلائی ایرو سپیس کے بلیو گھوسٹ نامی لینڈر نے ...
  • میٹرک کے سالانہ امتحانات: امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ

    139
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ امتحانی سنٹرزمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ دہم کے امتحان میں 5 لاکھ 68ہزار امیدوار شریک ہیں۔امتحان میں 2 لاکھ 31 ہزار پرائیوٹ امیدوار شریک ہوئے ہیں، ریگولر امیدواروں کی تعداد 3 لاکھ 38ہزار ہوگی، رواں ...
  • ایمریٹس کا ایشیا کے مزید شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    149
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،ایمریٹس ایئرلائن نے 3 نئے ایشیائی شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس نے رواں ہفتے کے پہلے روز تین نئے ایشیائی مقامات چین میں شینزین، ویتنام میں دا نانگ اور کمبوڈیا میں سیئم ریپ کیلئے پروازیں شروع کرکے پورے ایشیا میں اپنی موجودگی ...
  • رمضان المبارک میں مزید بارشیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    235
    0
    رمضان المبارک میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا نظام ملک سے نکل گیا ہے اوررواں ہفتے مزید بارشوں کا امکان نہیں، تاہم ملک کے بالائی علاقوں پر مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
  • حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں،عمرایوب

    130
    0
    اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں۔ اسلام آبادمیں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ کہتےہیں ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،ہمیں ملک میں معاشی استحکام نظرنہیں آتا،حکومت دعویٰ کررہی ہےکہ مہنگائی کم ہورہی ہے،آئیں ملکرمارکیٹ چلتےہیں دیکھتےہیں مہنگائی کم ہوئی کہ نہیں۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ حکومت کامہنگائی کم ...
  • لیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

    112
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ پاکستان ٹیلی وژن نے اداکاری کے شعبہ میں بڑے بڑے نام پیدا کیے،جن میں ایک نام اداکار محمد قوی خان کا بھی ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری پردہائیوں تک راج کرنےوالےمحمدقوی خان 15 نومبر 1942 کو پشاور میں پیدا ...
  • غزہ کی تعمیرنو:عرب رہنماؤں نے امریکی صدرکا منصوبےمستردکردیا

    130
    0
    عرب رہنماؤں نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ پرقبضےاورفلسطینیوں کوبے دخلی کے منصوبے کو مسترد کردیااورمصرکےمنصوبےکی مکمل حمایت کااعلان کردیا۔ قاہرہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ عرب مؤقف ...
  • دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    120
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈکےکپتان مچل سینٹز نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے۔ ٹاس کےموقع ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کاامریکی صدرٹرمپ سےاظہارتشکر

    224
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام کیلئےامریکاکیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اپنےپختہ عزم،غیرمتزلزل وابستگی پرقائم ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 80ہزارسےزائدسیکیورٹی اہلکاروں سمیت پاکستانیوں نےقربانیاں دیں،ہماراعزم ہےکہ پاکستان سےدہشت گردی ...
  • اہم ترین دہشتگردکوپکڑنےمیں مدددینےپرپاکستان کے شکر گزار ہیں، ٹرمپ

    144
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اہم ترین دہشت گردکوپکڑنےمیں مدد دینے پرپاکستان کےشکر گزارہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکانگریس سےخطاب میں پاکستان کاشکریہ اداکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ افغانستان میں13امریکییوں کوہلاک کرنیوالےداعش کےدہشتگردکوہم نے پکڑلیاہے،امریکی فوجیوں کےقتل میں ملوث دہشت گرد کو امریکالایاجارہاہے،امریکیوں کویقین دلاتاہوں،دہشتگردکوامریکی انصاف کاسامنا کرناپڑیگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاناماکینال کوواپس لیاجائیگا،پاناماکینال بنانےمیں امریکی قربانیاں ...