• امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی

    147
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ڈالناچاہتےہیں،زیلنسکی کوجنگ کےخاتمےکےلئےروس کےساتھ مذاکرات کرنےہوں گے۔ دوسری جانب یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس کےساتھ جنگ کا خاتمہ ...
  • پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب

    142
    0
    گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
  • امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقید

    185
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت دورہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےزیلنسکی کےبیان کوبدترین قراردےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کازیلنسکی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ امریکااسےزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یہ آدمی اس وقت تک امن نہیں چاہتاجب تک اسےامریکاکی ...
  • عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ

    202
    0
    عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی کی فی اونس قیمت43سینٹ کےاضافےسے31.52ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینیئم 4ڈالرکےاصافےسے957ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں مزیدکمی ہوگئی،بٹ کوائن کی قدر9ڈالرکی کمی سے85ہزار636ڈالرہوگئی جبکہ کرپٹوکرنسی ایتھریم کی قدر15ڈالرکی ...
  • آئی ایم ایف کارئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ

    181
    0
    پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ کیاہے۔ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کے لیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کےمطابق ...
  • چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل ،بھارت اورآسٹریلیا میں آج جوڑپڑےگا

    163
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں آج بھارت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی آج بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان دبئی کےانٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کےمطابق دوپہردوبجےدبئی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی،ابھی تک بھارتی ٹیمیں ایونٹ ...
  • وزیراعظم کاسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس

    180
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےشکایات کےفوری ازالےکےلئےسیکرٹری سطح پراجلاس طلب کیا،اجلاس میں وفاقی وزارت ،سوئی گیس کمپنیزکےمنیجنگ ڈائریکٹراورسینئرانتظامیہ کےممبران نےشرکت کی۔ ترجمان سوئی گیس کمپنیزکےمطابق صارفین کودرپیش مسائل کےحل کےلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، فیلڈسٹاف ،کنٹرول رومزکےذریعےگیس پریشرکی نگرانی کےلئےفوری ...
  • مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟جسٹس محمد علی ...

    154
    0
    سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ اگر مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول ...
  • رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    220
    0
    روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ، تاہم سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم ...
  • سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    164
    0
    سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ریکارڈ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق 7ماہ میں تجارتی خسارہ 15ارب 78کروڑ ڈالرزپرپہنچ گیا،فروری میں سالانہ اورماہانہ بنیادوں پربرآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی،جنوری کی نسبت فروری میں برآمدات میں 17.35فیصدکمی ریکارڈکی گئی،فروری میں برآمدات 2ارب 43کروڑ 90لاکھ ڈالرزرہیں۔ ادارہ شماریات کی ...