Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ
جون 4, 20252230سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ سیاحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے پرفضا سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلئے کیمپنگ پاڈز بنائے گئے تھے، جسے ...ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے
جون 4, 20252190بڑی عید پرٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف، جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں ،جن کی مدد سے صارفین اپنی فار یو فیڈ کو اپنی پسند کے مطابق ڈھال ...خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ
جون 4, 20252230طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم
جون 4, 20251780اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم عمر حیات نے اعترافِ جرم کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر حیات رینٹ پر حاصل کی گئی فورچونر گاڑی کے ذریعے فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچا، وہ ...تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے
جون 4, 20252230تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 499 ارب روپے ٹیکس ادا کیا ہے۔ مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کے اعداد و ...حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ
جون 4, 20251340وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد کے فلاحی منصوبوں اور عوامی سہولتوں ...صارفین کیلئےبُری خبر: ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ
جون 4, 20252130مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبُری خبر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔ اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے۔ نئی پالیسی کے تحت نان ایم ٹیگ گاڑیوں اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد ...ملیرجیل سےقیدی فرار: وزیراعلیٰ سندھ کا سخت ایکشن ،افسران معطل
جون 4, 20252280ملیرجیل سے قیدیوں کا فرار افسران کی غفلت قرار ، وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کے فرار پر سخت ایکشن ،بڑے افسران فارغ کردیئے۔ حکومت سندھ نے کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار پر آئی جی جیل خانہ جات قاضی نذیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا، جبکہ ڈپٹی ...عید سپیشل ٹرین 450سے زائد مسافروں کو لیکرکوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی
جون 4, 20251370بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،عید سپیشل ٹرین ساڑھے چار سو سے زائد مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور پہنچ گئی۔ ڈی ایس ریلوے عمران حیات کے مطابق یہ سپیشل ٹرین اہم شہروں سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچی اور مختلف سٹیشنز پر مقررہ توقف کرتی رہی، تاکہ مسافروں ...محکمہ موسمیات کی رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی
جون 4, 20252420رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









