Author: Omer Zaheer
بھارتی جارحیت:پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی ہوگی یانہیں؟پی سی بی کابڑااعلان
مئی 7, 20251330پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نےپی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کےباوجودپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے تصدیق کی ہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کاراولپنڈی میں آج ہونےوالامیچ اپنےشیڈول کےمطابق ہوگا۔اورآئندہ کےمیچزبھی اپنےوقت ...ٹرمپ نےبھارت کےبزدلانہ حملےکوشرمناک قراردیدیا
مئی 7, 20251510امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کےرات کی تاریکی میں پاکستان پرحملےکوشرمناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ بھارت نےپاکستان اورآزادجموں وکشمیرمیں رات کی تاریکی میں مختلف مقامات پرحملےکرکےشرمناک کام کیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ چند گھنٹوں میں ہونے والی اشتعال انگیزی ...پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی
مئی 7, 20251270دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ ذرائع کےمطابق بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد ...دشمن کابزدلانہ وار:پاک فضائیہ کابھرپورجواب،5بھارتی طیارے مار گرائے
مئی 7, 20252100دشمن کےبزدلانہ وارکےجواب میں پاک فضائیہ نےبھرپورمنہ توڑجواب دیتےہوئے5بھارتی طیارے مارگرائےاوربریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا۔ بھارتی حملے میں بچے سمیت26شہری شہیدجبکہ 46زخمی ہوئے۔ بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارت کے 5 طیارے مار گرائے اور بھارتی فوج ...بھارتی جارحیت:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس شروع
مئی 7, 20252460پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اورسروسزچیفس بھی شریک ہیں،جبکہ اجلاس میں وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ...وزیراعظم کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکادورہ،موجودہ ملکی حالات پر بریفنگ دی گئی
مئی 6, 20251470وزیراعظم نے سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا،جہاں پرشہبازشریف کوملک کےموجودہ حالات پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیردفاع خواجہ آصف اور سروسز چیفس بھی تھے۔ وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ معزز شخصیات نے قومی چوکسی، ادارہ جاتی ہم آہنگی ...بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سےرنگےہیں،بلاول بھٹو
مئی 6, 20252120چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سے رنگے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارتی حکومت غیرذمہ داری کامظاہرہ کررہی ہے،ہم خوددہشتگردی سےمتاثرہیں،پاکستانی قوم نےڈرکرجینانہیں سیکھا، مقبوضہ کشمیربھارت کاعلاقہ نہیں،پاکستان کاپہلگام واقعہ سےکوئی تعلق نہیں۔ بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم ...مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کردئیے
مئی 6, 20251580سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں فریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی، بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی شامل تھے جبکہ جسٹس نعیم اختر ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
مئی 6, 20251860مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا3لاکھ 56ہزار 100روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5ہزار 232روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا 3لاکھ 5ہزار 300روپے کاہوگیا۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت ...لوئرکورٹ میں ججزٹرانسفرکوسپورٹ کرتاہوں،چیف جسٹس
مئی 6, 20251350چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ میں ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو سپورٹ کرتا ہوں۔ یہ بات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں سے ملاقات میں کہی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاکہناتھا کہ ہم نےایک وفدکی صورت میں چین کادورہ کیا،5رکنی وفدمیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









