Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ
فروری 13, 20252310سپریم کورٹ میں نئےججزکی تقریب حلف برداری منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق نئےججزکی تقریب حلف برداری جمعہ کوہوگی،6مستقل اورایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہوناتھی۔حلف برداری تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیرکی وجہ سےملتوی کی گئی۔ وزارت قانون کی جانب سےنئےججزکی تقررکانوٹیفکیشن رات گئےجاری کیاگیا۔جسٹس ہاشم خان کاکٹر،جسٹس ...20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی ،کوالیفائی راؤنڈآج ہوگا
فروری 13, 20251670بہاولپورکی 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاکوالیفائی راؤنڈآج ہوگا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ 16فروری تک جاری رہےگا، ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل معائنہ مکمل کرلیاگیامجموعی طورپر153ڈرائیورزکی رجسٹریشن کی گئی۔ جیپ ریسرزکی تعداد125ہےاور5خواتین ریسرزبھی شامل ہیں،21ڈرٹ بائیک ریسرز،4ٹرک ریسرزاور3کواڈبائیک ریسرزشامل ہیں۔ ڈرائیورزکی کانفرنس کال اورمیڈیکل چیک اپ کاعمل مکمل کرلیاگیا،آج ریسرزکا3کلومیٹرٹریک ...سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
فروری 13, 20251900مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج چمک کےساتھ بارش ہونےسےعمرہ زائرین دعائیں مانگتےرہے،مسجدنبویؐ میں بھی بارش خوب جم کربرسی،عمرہ زائرین نےباران رحمت پراللہ کاشکراداکیا۔ سعو دی عرب کےمحکمہ موسمیات نےپیرسےجمعرات تک بارشوں کی پیش ...سپریم کورٹ میں6ججزکی تقرری کانوٹیفکیشن جاری
فروری 13, 20252060صد رمملکت آصف علی زرداری کی منظوری سےوزارت قانون وانصاف نے 6ججز کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 6ججزحلف اٹھانےکےبعدبطورسپریم کورٹ جج فرائض سرانجام دیں گے۔ جسٹس ہاشم خان کاکٹر،جسٹس شفیع صدیقی ، جسٹس صلاح الدین اورجسٹس شکیل احمدکانوٹیفکیشن جاری جبکہ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس اشتیاق ابراہیم کی تقرری کابھی ...ترک صدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:معززمعمان کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا
فروری 13, 20252500ترک صدررجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئےمعززمہمان کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمدپروزیراعظم شہبازشریف نےترک صدررجب طیب اردوان کااستقبال کیا،معززمہمان کومسلح افواج کےدستےکی طرف سےگارڈآف آنرپیش کیاگیا،ترک صدرکےاعزازمیں پاک فضائیہ کے طیاروں نےفلائی پاسٹ کیا،ایف16طیاروں کی فارمیشن نےمعززمعمان کوسلامی دی۔ ترک صدررجب طیب اردوان نےوزیراعظم ہاؤس کےاحاطےمیں پودالگایا۔ وزیراعظم ...سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
فروری 13, 20251650سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے رنزکےانبارلگادئیے۔مہمان ٹیم نے ...میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
فروری 12, 20251840وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیر اعظم کہناتھاکہ معیشت کی بہتری کےلئےاقدامات کررہےہیں،متحدہ عرب امارات کےصدرسےخوشگوارملاقات ہوئی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیربھی ملاقات میں موجودتھے،دوطرفہ تعلقات اورسرمایہ کاری کے منصوبوں پربات چیت ہوئی ،پاکستان اورسری لنکا ...بےایمانی کیساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی،نوازشریف
فروری 12, 20251700سابق وزیراعظم نوازشریف وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ بےایمانی کےساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان نے ملاقات کی،ننکانہ صاحب،شیخوپورہ اورقصورسےتعلق رکھنےوالے ارکان ملاقات کرنےوالوں میں شامل تھے۔اوکاڑہ اورپاکپتن ڈویژن سےتعلق رکھنےوالےبھی ارکان پنجاب اسمبلی شامل تھے۔ اراکین ...ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری
فروری 12, 20251450ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق ججزکی ریپریزنٹیشن مستردکرنےکےفیصلےمیں بھارتی سپریم کورٹ میں ججزکےتبادلےکاحوالہ بھی دیاگیا۔ججزتعیناتی ،تبادلے اور ججزکےحلف سےمتعلق آئین کی متعلقہ شقیں بھی فیصلےکاحصہ ہیں،جسٹس محسن اخترکیانی،جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس بابرستارکی ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
فروری 12, 20254090میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ۔ پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









