Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, ستمبر 22
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 734)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • بین الاقوامی

    ترکیہ:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    166
    0
    ترکیہ میں 6.2شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےشہراستنبول میں6.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگ گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔وقتی طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق زلزلےکےجھٹکے،بلغاریہ،یونان ،رومانیہ اور دیگر ممالک ...
  • کاروبار

    امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    175
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف کےمطابق عالمی اقتصادی ترقی شرح2025میں3.3فیصدکم ہوکر2.8فیصدرہےگی،امریکی ٹیرف 100سال کی بلندترین سطح پرہے،تجارتی کشیدگی ترقی کومزیدکم کرسکتی ہے، امریکا، چین ،برطانیہ،کینیڈا،میکسیکو اوریورپی ممالک کی معاشی گروتھ کوشدیددھچکاپہنچےگا۔ چیف اکانومسٹ پیئراولیور ...
  • سائنس/فیچر

    میٹا کاصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    251
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر، میٹا نےصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کرنے کیلئے اے آئی کا سہارا لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی ...
  • اہم خبریں

    سیاحت کا فروغ :راولپنڈی تا مری گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    395
    0
    راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟ سیاحتی ٹرین کے4 روٹس میں کون کون سے سٹیشن آئیں گے؟تمام ترتفصیلات سامنےآ گئیں۔ راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین منصوبے کی فیزیبلیٹی سٹڈی مکمل ہو چکی اور اب اس منصوبے کے حوالے سے روٹس، سٹیشنز اور دیگر معلومات ...
  • سائنس/فیچر

    مریخ پرحیران کن اور انسانی کھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    213
    0
    مریخ پر کھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت،ناسا کے مریخ پر موجود روور (rover) نے حال ہی میں ایک حیران کن اور پراسرار چٹان کی تصویر لی ہے، جو انسانی کھوپڑی سے مشابہت رکھتی ہے۔ ناسا کی ٹیم یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ چٹان کہاں سے آئی ...
  • پاکستان

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ بُک ڈے منایا جا رہا ہے

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    236
    0
    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 23 اپریل کو ورلڈ بُک ڈے منایا جا رہا ہے۔ کتابوں کے عالمی دن کا منانے کا مقصد کتاب کی اہمیت کے بارے میں آگہی و شعور کو عام کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جنرل کونسل نے1995 میں 23 اپریل کو ...
  • اہم خبریں

    تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    419
    0
    طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا۔ پنجاب تعلیمی بورڈ نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلبا کیلئے تعلیمی سال 2025 سے 2027 تک کیلئے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق رجسٹریشن فیس میں نمایاں اضافہ ...
  • کاروبار

    نئی اور کیوٹ گاڑی : پرانی اٹالین کار کی نئے انداز میں واپسی

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    234
    0
    پرانی اٹالین کار کی نئے اورکیوٹ انداز میں واپسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ نیویارک انٹرنیشنل آٹو شو 2025 میں نئی فیاٹ ٹوپولینو( Fiat Topolino )نامی کار کی نمائش کی گئی، جو 1930 کی کلاسک فیاٹ 500 سے متاثر ہو کر بنائی گئی ایک چھوٹی الیکٹرک ...
  • اہم خبریں

    موسمیاتی تبدیلی :کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    179
    0
    موسمیاتی تبدیلی واضح طور پر دکھائی دینے لگی۔ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہندوکش و ہمالیہ جو افغانستان سے میانمار تک پھیلے ہوئے ہیں، آرکٹک اور انٹارکٹیکا ...
  • اہم خبریں

    ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی، الرٹ جاری

    Omer Zaheer
    اپریل 23, 2025
    174
    0
    ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی،محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں آج سے ہیٹ ویو میں کمی متوقع ہے،جبکہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش ...
1 … 732 733 734 735 736 … 1,214

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔