• یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف

    210
    0
    یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف، : یوٹیوب کمپنی کے اے آئی کی مدد سے ٹیکنالوجی کے میدان میں کیے گئے تجربے کے بعد اب یوٹیوب پر شارٹس بنانا انتہائی آسان ہوگیا ۔ کمپنی کی جانب سے گوگل ڈیپ مائنڈ کا اے آئی ویڈیو جنریشن ماڈل ویو 2 (Veo) ...
  • ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں

    213
    0
    مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں، ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ساتھ دو خوشخبریاں سنا دیں ۔ ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ کراچی کینٹ اور لاہور کے درمیان چلنے والی شاہ حسین ایکسپریس کو 25 فروری سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے ...
  • شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت

    257
    0
    شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے سائنسدانوں کی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق، وہ مالیکیولر سطح پر خلیوں کو فعال کرنے ...
  • موسمیاتی بحران کا نیا حل:آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار

    173
    0
    موسمیاتی بحران کا نیا حل،سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار، یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کار آمد ایندھن میں بدل سکتی ہے۔ سائنسدانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس تیار کر لی، جو ہوا سے آلودگی کشید کر کے ...
  • رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری

    264
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی۔ ائیر لائن ریٹنگز ڈاٹ کام(airlineratings.com)کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے، جس میں 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کے سالانہ ایوارڈز کیلئے سب سے بہترین 25 ایئر لائنز ...
  • امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا

    177
    0
    امتحان کی تیاریاں مکمل،طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر پہلی دفعہ سپروائزری کا انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ اس سے کسی ...
  • پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت

    149
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ چین کی ترقی دنیاکےلئےایک اچھی چیزہے،چین دوسرےممالک کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،چین کی چنددہائیوں کےدوران تیزرفتارترقی نےبہت متاثر کیا،ہرکوئی اپنےاپنےشعبےمیں کام کررہاہےجس سےقوم کوفائدہ ہوتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...
  • گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز

    220
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد کیاگیاجس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےشرکت کی۔تقریب میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر آبی وسائل ڈاکٹر ...
  • بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    264
    0
    ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم 18 فروری کو داخل ہو گا۔19 فروری کو لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے ...
  • معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی

    185
    0
    پاکستان نے1.5ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام کےلئےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کومنالیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےمزید2وفودجلدپاکستان کادورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرکےقرض کیلئےالگ الگ مذاکرات ہوں گے ،بین الاقوامی فنڈز کاایک وفد24فروری سےپاکستان کادورہ کرےگا،پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان 1.5ارب ڈالرکےنئےرعایتی قرض کےلئےمذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نیاقرض پروگرام موسمیاتی ...