Author: Omer Zaheer
ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
مارچ 6, 20252360ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان تیار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور بی آئی ایس پی حکام شریک ہوں ...پی آئی اےکی نجکاری،حکومت کاخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20251440پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کےلئےحکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیا۔ پی آئی اےکی پرائیویٹائزیشن کےحوالےسےوفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خا ن کاگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ پی آئی اےکی نجکاری میں دلچسپی رکھنےوالی پارٹیوں کےتحفظات دورکردیےگئے،حکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیاہے،پی آئی اےکی نجکاری کوزیادہ سےزیادہ پرکشش بنانےکیلئےنیالائحہ عمل دےرہےہیں۔ عبدالعلیم خان ...ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں،جنیداکبرخان
مارچ 6, 20251470رہنماپی ٹی آئی وچیئرمین پی اےسی جنیداکبرخان نےکہاہےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ چیئرمین پی آئی سی جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کوہماری جماعت سےکچھ تحفظات ہیں، ہماری جماعت کوبھی ان کی جماعت سےکچھ تحفظات ہیں،ہم مولاناکےساتھ تمام تحفظات کودور کرناچاہتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم بانی پی ٹی آئی ...پی پی 45میں مبینہ دھاندلی :الیکشن کمیشن کاعلی مدد کی رکنیت بحال کرنےکاحکم
مارچ 6, 20251340پی پی 45میں مبینہ دھالی ،الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی کےعلی مددجتک کی رکنیت بحال کرنےکاحکم دےدیا۔ الیکشن کمیشن نےپی پی45سےمتعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا،جےیوآئی (ف)کےامیدوارمیرمحمدعثمان پیرکانی کی درخواست مستردجبکہ علی مددجتک کیخلاف نصراللہ بڑیچ کی درخواست بھی مسترد کردی ۔الیکشن کمیشن نےدونوں درخواستگزاروں کوالیکشن ٹربیونل سےرجوع کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن ...سکولوں کا کم از کم رقبہ اور روشن و ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات
مارچ 6, 20252640طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں کا کم سے کم رقبہ 10 مرلے اور روشن ہوا دار کمرے بنانے کاحکم دیدیا۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہر سکول ...اٹلی کی کمپنی کاہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 6, 20252400اٹلی کی ایک کار ساز کمپنی نے ہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ اٹلی کی معروف کمپنی فیاٹ نے 2027 تک ہر سال کار کا ایک نیا ماڈل متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔فیاٹ پانڈا کار اٹلی اور یورپ بھر میں انتہائی مقبول ہے۔ فیاٹ ...کامیڈی کنگ امان اللہ کو مداحوں سے بچھڑے5برس بیت گئے
مارچ 6, 20251450کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے5 برس بیت گئے۔ اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے فن کے بادشاہ امان اللہ 1954میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے غریب گھرانے میں آنکھ کھولی ،لیکن اپنی کامیڈی سے زندگی کو شاندار بنا ڈالا۔ انہوں نے کامیڈی کا باقاعدہ آغاز ...بنگلہ دیشی کھلاڑی کاون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 6, 20251520بنگلہ دیش کےمشفیق الرحیم نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے2سال قبل ہی ریٹائرہوچکےہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتےرہیں گے،مشفیق الرحیم نے274ون ڈےمیچزمیں 9سنچریوں اور49نصف سنچریوں کی مددسے7ہزار795رنزبنائے۔ خیال رہےکہ وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم بنگلادیشی ٹیم کی قیادت بھی کرچکے ہیں۔ وکٹوں کے پیچھے مشفیق ...پنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ
مارچ 6, 20251480حکو مت نےپنجاب بھرمیں دیہی مراکزصحت کی آؤٹ سورسنگ کااصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت شعبہ صحت کےحوالےسےخصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ینگ ڈاکٹرزکےزیرانتظام مراکزصحت میں مریضوں کاتناسب 3گناتک بڑھ گیاہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ مراکزصحت کومریضوں کےلئےابتدائی ریفرل سینٹر بنایاجائےگا،225آرایچ ...ٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دیدی
مارچ 6, 20251880امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دےدی۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ قیدیوں کورہانہ کیاتوغزہ میں حماس کاکوئی رکن نہیں بچےگا،حماس کوآخری وارننگ دےرہاہوں غزہ کوچھوڑدے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ غزہ کےلوگوں کےلئےخوب صورت مستقبل انتظار کررہا ہے،اسرائیل کومشن مکمل کرنےکےلئےجدیداسلحہ بھیج رہےہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی حکام کاکہناہےکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









