Author: Omer Zaheer
سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا
فروری 12, 20251780سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےپاکستان کےبولروں کی خوب ...ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا
فروری 12, 20251640بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناتھاکہ ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ ...ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب
فروری 12, 20251450وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سےویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ایم ڈی آئی ایم ایف کےساتھ بڑی مثبت بات چیت ہوئی،کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ایم ڈی ...کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے
فروری 12, 20251720کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ومکینیکل انسپکشن کروائیں گے۔جبکہ 16فروری کوریس کافائنل راؤنڈہوگا۔ جیپ ریلی کاٹریک مجموعی طورپر452کلومیٹرزتک رکھاگیا،جیپ ریلی میں ٹرک ریس،ڈرٹ بائیک ریس اورکلچرل فیسٹول شامل ہیں۔امریکہ:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی
فروری 12, 20251490امریکہ میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوئےجبکہ موسم خرابی کی وجہ سےسکول اوردفاتربندکردئیےگئے،سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی ،شدیدبرفباری سےکئی ریاستوں میں نظام بجلی بری طرح متاثر ہونےسےلاکھوں لوگ بجلی سےمحروم ہوگئے جبکہ ...امریکہ :نجی طیارہ حادثےکاشکار،1شخص ہلاک،3زخمی
فروری 12, 20251410امریکہ میں نجی طیارہ حادثےکاشکارہونےسےایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نجی طیارےمیں 2پائلٹس سمیت4 افراد سوارتھے، طیارہ لینڈنگ کےدوران ایریزوناہوائی اڈےپر کھڑے طیارے سےٹکرایا،نجی طیارہ امریکی گلوکاررونس نیل کی ملکیت تھا۔ خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدطیارےکوآگ لگ گئی جس سےایک شخص موقع پرہی دم توڑگیاجبکہ تین ...وزیراعظم شہبازشریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرسےملاقات
فروری 12, 20251810وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹالیناجارجیوانے ملاقات کی۔ ملاقات گزشتہ روزورلڈگورنمنٹس سمٹ کےموقع پردبئی میں ہوئی،ادارہ جاتی اصلاحات کےنفاذاورمالیاتی نظم وضبط کوبرقراررکھنےکیلئےپاکستان کےعزم کو اجاگرکیاگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت (EEF) کے تحت ہونے والی پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر ...انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کیخلاف متحدہوکرجدوجہدجاری رکھیں گے،مریم نواز
فروری 12, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انتہاپسندانہ نظریات اوردہشتگردی کےخلاف متحد ہوکر جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انتہاپسندانہ تشددکےانسدادکےعالمی دن پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ہرقسم کےتشدد،انتہاپسندانہ رویےاوردہشتگردی کی شدید مذمت کرتےہیں،پاکستان نےانتہاپسندی اوردہشتگردی کےخلاف بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہرسطح پرانتہاپسندی اورعدم برداشت کی حوصلہ شکنی کریں گے،سرزمین ...دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ...
فروری 12, 20252690دنیا کی امیر ترین شخصیات میں میٹا کے بانی کا دوسرا نمبر، پہلے پر کون ہے؟بلوم برگ نےدنیا کےامیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی۔ بلوم برگ بلین ایئر انڈیکس کے مطابق ایلون مسک 402 ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں ۔مارک زکربرگ دنیا کے دوسرے ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 12, 20252080سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد نکل گیا ہے اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی، جس کے بعد اب موسم خوشگوار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









