Author: Omer Zaheer
ڈیڈلائن ختم :غیرقانونی مقیم افغان سٹیزن کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 19, 20251910غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد انخلا جاری،مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنےوالوں کی تعداد9لاکھ 71ہزار969تک پہنچ گئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر
اپریل 19, 20252260اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مارچ میں آئی ٹی برآمدات 342ملین ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گئیں،آئی ٹی شعبےکی برآمدات میں مسلسل 18ویں ماہ اضافہ ہوا۔مالی سال 2025کےابتدائی 9ماہ میں آئی ٹی برآمدات 2.8ارب ڈالر ریکارڈرہی۔ پاکستانی ...بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 20251460چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکینال منصوبہ ترک نہ کرنے پر وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا۔ حیدرآبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ شیروالےخون چوسنےکےعلاوہ کچھ نہیں کرتے،ن لیگ کاہرمنصوبہ کسان دشمن رہاہے،کسانوں سےفصل نہ خریدناظلم ہے،سندھ مخالف منصوبے بند کیےجائیں،میں کیوں نہیں چاہوں گاچولستان میں ترقی ہو،کسانوں کےمعاشی ...افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
اپریل 19, 20251780مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست آئے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ہماری بار بار کی اپیل پر وفاق کا افغانستان کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع کرنا خوش آئند ہے، خیبر پختونخوا سمیت تمام ...پاک افغان تعلقات :نائب وزیراعظم اسحاق ڈارایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
اپریل 19, 20252490نائب وزیراعظم اسحاق ڈاروفدکےہمراہ ایک روزہ دورےپرافغانستان پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سیکیورٹی، تجارت، ...انسانی سرجنز سے بھی زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
اپریل 19, 20252010میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف کروا دیا گیا۔ سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے ،جو انسانوں سے بہتر سرجری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی محققین کی ایک ٹیم نے ایسا روبوٹ سرجن تیار کیا ہے، ...انسٹا گرام: دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے نیا فیچر بلینڈ متعارف
اپریل 19, 20252460انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری ، دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف، میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ میسج میں ریلز فیڈ شیئر کرسکیں ...دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم کر سکیں گے
اپریل 19, 20253010سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اس کے اندر ...پاکستانی طلباو طالبات کیلئے ہنگری کا 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
اپریل 19, 20251640پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجیارتو نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا ...الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟
اپریل 19, 20252800الیکٹرک گاڑیوں اور بسوں کا سب سے بڑا نظام کس ملک کا ہے؟کتنے ہزار گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں تبدیل کیا گیا؟ دلچسپ تفصیلات اور اعداد و شمار جاری۔ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے پیش نظر دنیا بھر خصوصاً ترقی یافتہ ممالک میں الیکٹرک گاڑیوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









