Author: Omer Zaheer
ملٹری تنصیبات پر حملےسیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس حسن اظہررضوی
اپریل 18, 20252080فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دئیےکہ ملٹری تنصیبات پروہ حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی ...مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان
اپریل 18, 20251420ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذاکرات اور سفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا۔ اسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل کابل کادورہ کریں گے،دورہ افغانستان عبوری وزیرخارجہ کی دعوت پرکیاجارہاہے،دوطرفہ تعلقات کےتمام شعبوں پر بات چیت ہوگی۔ شفقت علی خان کامزیدکہناتھاکہ امریکی انتظامیہ ...ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
اپریل 18, 20252720ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات پرامریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقراررہا۔امریکی مرکزی بینک کےانتباہ نےسرمایہ کاروں کےخدشات مزیدبڑھادئیے۔سرمایہ کاروں نےنئےسودوں کےبجائےاپنی رقوم نکالنےکوترجیح دی۔ امریکی سٹاک مارکیٹ میں ڈاؤانڈیکس 500پوائنٹس کی مندی سے39ہزار 142پوائنٹس ...عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف
اپریل 18, 20251730وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین کی مکمل تربیت بہت ضروری ہے، سرکاری سکیم کےتحت89ہزارعازمین حج کرسکیں گے،کراچی سےسرکاری سکیم کےتحت21ہزارعازمین جائیں گے،کراچی سےروڈٹومکہ کی سہولت فراہم ہوگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سعودی عرب جاکرعازمین حج ...ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت
اپریل 18, 20252220اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سےمقامی سرمایہ کاری اوردریافتوں کوفروغ ملاہے،2020کےبعدپہلی بارتیل وگیس کےذخائرمیں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ رپورٹ کےمطابق تیل کےذخائر193ملین بیرل سےبڑھ کر238ملین بیرل ہوگئے،توانائی کی قلت سے ...فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز
اپریل 18, 20252690وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل چیئرپروگرام کےآغازکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ سپیشل افرادمشکلات سےدوچارہیں،قوم کےہیروزیہاں وہیل چیئرپرموجودہیں۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ریاست ماں کےجیسی ہوتی ہے،دعاہےتمام خصوصی افراداپنی زندگی بہتر طریقےسےگزاریں،فلاحی منصوبےپنجاب ...ٹرمپ انتظامیہ کاایک اوربڑااقدام:چینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی
اپریل 18, 20252150تجارتی جنگ جاری،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر50ڈالرفی ٹن فیس کانفاذ14اکتوبرسےہوگا،ہرامریکی پورٹ آف کال کےلئےسروس فیس ایک ملین ڈالرتک ہوگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کامزیدکہناہےکہ اقدام کا مقصد شپنگ کمپنیوں کوامریکی ساختہ بحری جہازخریدنےپرآمادہ کرناہے۔چین ...مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف
اپریل 18, 20252910مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا۔ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے سکرین پر موجود تصاویر یا کسی بھی مواد سے ٹیکسٹ کو کاپی ...گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری
اپریل 18, 20252380طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے اور متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی ڈی ...دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار
اپریل 18, 20251670دبئی ایئرپورٹ مسلسل دوسرے سال دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ قرار،دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایئر پورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) ورلڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں دبئی نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









