• جنوبی افریقہ:سفیدفام شہریوں نےامریکی پیشکش مستردکردی

    211
    0
    جنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں نےامریکی امیگریشن کی پیشکش مستردکردی۔ غیرملکی میڈیاکی رپوٹس کےمطابق 2روزقبل امریکی صدرنےجنوبی افریقہ کی مالی امدادمنجمدکردی تھی،ٹرمپ نےجنوبی افریقی حکومت پرسفیدفاموں سےزمین چھیننےکاالزام لگایاتھا،جنوبی افریقہ کےصدرنےتمام الزامات کومسترد کردیا تھا۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےجنوبی افریقہ کےسفیدفام شہریوں کوامریکہ میں بسانےکی پیشکش کی تھی۔جس کوجنوبی افریقہ ...
  • ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ

    217
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔ امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ہوتاہےتواسرائیل اس پربمباری نہیں کرےگا،ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،یہ نہیں بتاسکتاکہ ہم ایران کوکیابتانےجارہےہیں،امیدہےایران وہ نہیں کرےگاجوکرنےکےبارےمیں سوچ رہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سرکاری اداروں کوختم کرکےفضول خرچی روکنےکاحق عوام ...
  • لیبیا:تارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق

    154
    0
    لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 10افرادجاں بحق ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ لیبیاکےساحل کےقریب پاکستانی شہریوں کی کشتی حادثےکاشکارہوئی ہے،حادثےکاشکارکشتی میں 65مسافر سوار تھے،حادثہ لیبیاکےشہرمرساڈیلاکےقریب پیش آیا۔ ترجمان کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی سفارتخانےکی ٹیم زوایہ ہسپتال پہنچ گئی،جاں بحق افرادکی شناخت کاعمل جاری ہے،تفصیلات جاننےکےلئےسفارتخانہ مزید معلومات ...
  • مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے،نوازشریف

    160
    0
    سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےلاہورڈویژن سےتعلق رکھنےوالےارکان پنجاب اسمبلی نےملاقات کی ۔اس موقع پرممبران سےگفتگوکرتےہوئےنوازشریف کاکہناتھاکہ اللہ کرےہم ایک بارپھرٹیک آف کرسکیں،وزیراعظم شہبازشریف بہت محنت کررہےہیں،بہت عرصےبعدعوام میں خوشی اوراطمینان ...
  • لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا

    153
    0
    لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےججزسےعہدوں کاحلف لیا،تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،جس میں وکلااورججزکی بڑی تعدادنےشرکت کی۔ جسٹس خالداسحاق،جسٹس حسن نوازمخدوم،جسٹس وقارحیدراعوان نےحلف اٹھایا،جبکہ جسٹس جوادظفر،جسٹس سیداحسن رضاکاظمی،جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگربھی حلف اٹھانےوالوں میں شامل ہیں اورجسٹس جاویداقبال وینس،جسٹس ملک اویس خالداورجسٹس سلطان محمودنےبھی حلف ...
  • وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ

    189
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف مختلف ممالک کےسربراہان حکومت سےبھی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کاوزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعد ...
  • سہ ملکی سیریز:قومی ٹیم تیسرامیچ کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ گئی

    178
    0
    سہ ملکی سیریزکےتیسرےمیچ میں شرکت کرنےکےلئے قومی ٹیم لاہورسےکراچی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کاتیسرااوراپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کےخلاف 12فروری کوکھیلےگی،قومی ٹیم کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں پریکٹس کرےگی،پاکستانی ٹیم 12:30 سے 3:30 تک پریکٹس کرے گی۔ یادرہےکہ سیریزکاپہلامیچ میزبان پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا گیاتھاجس ...
  • ایک اوروعدہ پورا:نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئےتیار

    217
    0
    ایک اوروعدہ پورا،قذافی کےبعدنیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےپوری طرح تیارہوگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی ذاتی مانٹیرنگ اورورکرزکی دن رات محنت سے120روزمیں منصوبہ مکمل ہوگیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی کا افتتاح کل شام کوہوگا۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی ،جس میں معروف گلوکار علی ظفر، شفقت ...
  • بادل برسانے والا سسٹم داخل، بارش کا امکان کتنا؟جانیے،موسمی پیشگوئی

    231
    0
    ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا۔پنجاب سمیت مختلف شہروں میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آج بادل رہیں گے، تاہم بارش کے امکانات بہت کم ہیں، جبکہ بادلوں کا یہ ...
  • اُردُو کے معروف شاعر امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے

    293
    0
    امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔اردو ادب کے معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی آج دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔ امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے ، انہوں نے 1964 میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے(اردو) پاس ...