Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, اگست 25
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 745)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • شوبز

    پاکستانی ڈراموں میں کام کیلئے خوبصورتی نہیں بلکہ اداکاری ضروری،صائمہ قریشی

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    302
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ صائمہ قریشی نےکہاہےکہ پاکستانی ڈراموں میں کام کےلئے خوبصورتی کی نہیں بلکہ اداکاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ صائمہ قریشی نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے نجی زندگی اورکیرئیرکےحوالےسےسوال وجواب کئے گئے جس کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ ...
  • بین الاقوامیکاروبار

    متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیاسکیورٹی فیچرز والا کرنسی نوٹ متعارف

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    203
    0
    متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف،نئے اماراتی درہم کی کیا خوبیاں ہیں؟اور اس نوٹ کے سکیورٹی فیچرز کیا ہیں؟ تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا نوٹ کاغذ کی بجائے پالیمر سے تیار کیا ...
  • سائنس/فیچر

    گوگل نے ایک نیا اے آئی ماڈل جیمنائی 2.5 متعارف کرا دیا

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    194
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت، ایک نیا اے آئی ماڈل جیمنائی 2.5 متعارف کرا دیا۔ گوگل کی جانب سے چند ماہ قبل جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل کو متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس کا ...
  • پاکستان

    پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    222
    0
    پہاڑوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات،پی ڈی ایم اے اورپی ٹی ڈی سی نے پہاڑی علاقوں کا رخ کرنیوالےسیا حوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ برفباری کےشوقین سیاحوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عیدالفطر کی تعطیلات ...
  • پاکستان

    طلبا کی موجیں:تعلیمی اداروں میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کا اعلان

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    199
    0
    طلباو طالبات کیلئے چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا۔عیدکے موقع پرتعلیمی اداروں میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے عیدالفطر کی مناسبت سے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔عیدالفطر کے موقع ...
  • کاروبار

    عید پراماراتی ایئرلائن کی پروموشن، بکنگ اور سامان پر رعایتی آفر

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    244
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی سستی ایئرلائن نے پروموشن سیریز متعارف کروا دی۔ امارات کی انتہائی کم کرایہ والی قومی ایئر لائن، ویز ایئر ابوظہبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر سفر کرنے اور اسلامی تہوار ...
  • کاروبار

    بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    249
    0
    بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق فی یونٹ بجلی پرایک روپیہ لیوی لگےگی،عمومی بجلی بل پرایک روپیہ فی یونٹ کمی کی جائےگی،تمام صارفین کوبجلی کی قیمتوں میں ایک روپےفی یونٹ تک ریلیف ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ریلیف کیپٹوپاورپلانٹس پرلیوی ...
  • پاکستان

    ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    169
    0
    ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق تربیلاڈیم اورچشمہ میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود ہےجبکہ منگلاڈیم میں بھی پانی کی سطح2دن سےنہیں بڑھی،چشمہ اورتربیلامیں قابل استعمال پانی کاذخیرہ ختم ہوچکاہے۔تربیلاڈیم میں پانی کی سطح ...
  • اہم خبریں

    مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    179
    0
    ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم کی ہدایت پرنمائندہ خصوصی محمدصادق نےکابل کادورہ کیا،21مارچ کومحمدصادق کی افغان عبوری وزیرخارجہ سےملاقات ہوئی،پاکستان اورافغانستان نےاعلیٰ سطح پررابطےبرقراررکھنےپربھی اتفاق کیا،نمائندہ خصوصی محمدصادق کی ...
  • اہم خبریں

    ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں

    Omer Zaheer
    مارچ 27, 2025
    240
    0
    ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز کر گئی،ملک میں ووٹرزکی کل تعداد13کروڑ34لاکھ 17ہزار505ہے۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مردووٹرزکی تعداد 7کروڑ 16لاکھ 54 ہزار92ہوگئی ہے،خواتین ووٹرزکی کل تعداد6کروڑ17لاکھ 63ہزار 413ہے۔
1 … 743 744 745 746 747 … 1,185

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« جولائی    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔