Author: Omer Zaheer
میڈیکل کیلئے پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ
اپریل 16, 20253010ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،اب ڈاکٹر بننے کیلئے کتنے فیصد مارکس اور حاضری کی ضرورت ہو گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پی ایم ڈی سی نے میڈیکل امتحانات میں پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنےکافیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( ...دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے
اپریل 16, 20252810دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے۔یہ کوئی اپریل فول نہیں، درحقیقت یہ دنیا کی پہلی گاڑی ہے، جو الٹی بھی چلائی جا سکتی ہے۔ میکمورٹری نامی کمپنی کی سپیرلینگ نامی گاڑی دنیا کی پہلی گاڑی ہے، جسے الٹا بھی چلایا جاسکتا ہے۔یہ ...درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
اپریل 16, 20252740درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر،خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے باعث گلیشیرز سے بننے والی جھیلوں (گلاف) کے پھٹنے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ۔ اس صورتحال کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ...کامیڈی کنگ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
اپریل 16, 20251970کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ ببو برال صحت کی خرابی کے باعث 16 اپریل 2011 کو 51 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے تھے۔1959 کو گکھڑ منڈی گوجرانوالہ میں پیدا ہونیوالے ایوب اختر المعروف ببو برال نے اپنے فنی کیرئیر کا ...محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
اپریل 16, 20252420گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئےخوشخبری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 16 سے 20 اپریل کے دوران وادیٔ دیر سوات، شانگلہ بونیر، مردان اور پشاور کے علاوہ ملکۂ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 16, 20252370حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ...ملک کےمختلف شہروں میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
اپریل 16, 20252200وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت پنجاب ،خیبرپختونخوااورکشمیرمیں اعلیٰ الصبح شدیدزلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے،جس کےنتیجہ میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اعلیٰ الصبح زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ...جسٹس علی باقرنجفی نےبطورسپریم کورٹ جج کے عہدے کاحلف اٹھالیا
اپریل 16, 20252140لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس علی باقر نجفی نےبطور سپریم کورٹ جج کے عہدےکاحلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقرنجفی سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کےججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلاء بھی موجود تھے۔ تقریب حلف کااہتمام سپریم کورٹ میں کیاگیا۔جسٹس علی باقرنجفی ...پی ایس ایل 10:کراچی کنگزکو65رنزسےشکست،قلندرزکی دوسری فتح
اپریل 16, 20251680پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو65 رنز سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےگروپ میچ میں لاہور قلندرزنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ کافی کارآمدثابت ہوا۔قلندرزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورزمیں ...وزیراعظم شہبازشریف کااوورسیزپاکستانیوں کیلئےعدالتیں قائم کرنےکااعلان
اپریل 15, 20251510وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی ،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخصوصی طورپرتقریب میں شرکت کی۔کانفرنس میں 75ممالک سے اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









