Author: Omer Zaheer
امریکہ:سرکاری ملازمین کےجبری مستعفی ہونےکی تاریخ میں توسیع
فروری 7, 20251840امریکی عدالت نےوفاقی ملازمین کےجبری استعفیٰ کےمنصوبےکو10فروری تک روک دیا۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےریمارکس دئیےکہ ٹرمپ کےپروگرام کی قانونی حیثیت کاجائزہ لے رہے ہیں ،منصوبےپرعملدرآمدکیلئےحکومت کوکارروائی کرنےسےروک دیاہے۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےسرکاری ملازمین کے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن میں 10 فروری تک توسیع کردی،بوسٹن کے جج ...حکومت کی ایک بارپھرپی ٹی آئی کومذاکرات کی پیشکش
فروری 7, 20251850حکومت نےایک بارپھرتحریک انصاف کومذاکرات کی پیشکش کردی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ ہم نےکبھی بھی مذاکرات کےلئے دروازےبندنہیں کئے،ہم نےتوپی ٹی آئی سےمذاکرات کےلئےکمیٹی بھی تحلیل نہیں کی،پی ٹی آئی کی پہلےاندرسےمنظوری آجائےپھرہمارےپاس بھی آجائیں گے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی سےرابطہ منقطع نہیں ہوا،آج بھی ہمارےساتھ رابطےمیں ہیں،بانی پی ...پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے،وزیراعظم
فروری 7, 20251360وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوغیرمعمولی موسمیاتی تباہ کاریوں کاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کانفرنس کےکامیاب انعقادپرتمام شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سےسب سےزیادہ متاثر ہوا،2سال قبل پاکستان کوشدیدسیلاب کاسامناکرناپڑا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کی کاربن کےاخراج کی شرح ایک فیصدسےبھی کم ہے،پائیدارترقی کےلئے مالی معاونت کی ضرورت ہے،پاکستان ...قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،محسن نقوی کامزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ
فروری 7, 20251990قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈمدت میں تکمیل،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی جانب سے1500مزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ دیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشستوں پر جا کر ملاقات کی اور لنچ کیا،مزدوروں نےمحسن نقوی کےساتھ سلفیاں اور تصویریں بنوائیں، چیئرمین پی سی بی ...بڑی خبر،پی ٹی آئی کی لاہورجلسےکی درخواست مسترد
فروری 7, 20251090تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورمیں ٹرائی نیشن سیریزاورسیکیورٹی وجوہات کی بناپرجلسےکی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ یادرہےکہ اس حوالےسےپی ٹی آئی کی چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ نے ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
فروری 7, 20251690سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرنےکےلئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی۔ سہ ملکی سیریزمیں شرکت کےلئے جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، جنوبی آفریقہ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ،جنوبی آفریقہ ...شائقین کرکٹ ، کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے،محسن نقوی
فروری 7, 20252360چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ شائقین کرکٹ اور کھلاڑی سٹیڈیم میں فراہم کردہ جدید سہولتوں سے محظوظ ہونگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی دورہ چین سےاعلیٰ الصبح وطن واپس پہنچ گئے۔وہ ایئرپورٹ سےقذافی سٹیڈیم پہنچے۔اُنہوں نے قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے انتظامات ...پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر ...
فروری 7, 20251560پاکستان نے خلاء کی وسعتوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔سپارکو نے چینی خلائی ادارے کے ساتھ تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرکے خلائی تحقیق میں باضابطہ قدم رکھ دیا۔ پاکستان کے خلائی ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ...طلبا کیلئے خوشخبری:14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری
فروری 7, 20252620طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،14 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے شب برأت کے موقع پر نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹی کا مراسلہ جاری کردیا۔سندھ حکومت نے شب برأت کی مناسبت سے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی ...گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کے سرچ انجن کی آسان رسائی
فروری 7, 20251770گوگل کے مقابلے پر چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن سامنے آگیا۔گوگل سرچ انجن کی بالادستی کیلئے چیٹ جی پی ٹی سرچ انجن تک رسائی آسان بنادی گئی۔ اوپن اے آئی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہو گا۔یہاں تک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









