Author: Omer Zaheer
مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں،عظمیٰ بخاری
مارچ 25, 20252490وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ نوجوان پاکستان کامستقبل ہیں،نوجوان جدیدعلوم سےخودکوبہرہ مندکریں،رمضان پیکج سے30لاکھ خاندان مستفید ہوئے، پنجاب میں جوکام نہیں کرےگاوہ گھرجائےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام ...پی ایس ایل10:بنگلہ دیش کااپنےکھلاڑیوکیلئے بڑافیصلہ
مارچ 25, 20251810پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن10کےلئےبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی ...فلکیاتی مظہر:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہو گا
مارچ 25, 20252810خلا سے سورج گرہن کیسا نظر آتا ہے؟رواں سال کا پہلا سورج گرہن تین روز بعد 29 مارچ کو ہو گا۔ دلفریب فلکیاتی مظہر سورج گرہن کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق29 مارچ کو جزوی سورج گرہن ہو گا، اس لیے زمین پر موجود ...مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم مل جاتا ہے اداکاری تو خود ہی کرنی ...
مارچ 25, 20251890اداکار شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم آپ کو ضرور مل جاتا ہے لیکن اداکاری تو خود ہی کرنی اور خود ہی سیکھنی ہے۔ حال ہی میں اداکارشہزادشیخ اوراداکارہ مومل شیخ نےایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورمہمان شرکت کی جہاں دونوں ...چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات
مارچ 25, 20252380مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار، ہوشیار، چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات کا انکشاف کیاہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اب روزانہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال ...میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف
مارچ 25, 20251970طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروادیاگیا۔ ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنیوالے ادارے آئی بی ای سی (انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن) نے میٹرک اور انٹر کی ڈگریوں کی تصدیق کے عمل ...عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
مارچ 25, 20252040عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے ...حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
مارچ 25, 20252470مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔ سی پی پی اےنےفروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرااتھارٹی میں دائرکردی جس پرکل سماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کےمطابق فروری میں6ارب 49کروڑ50لاکھ یونٹس بجلی پیداکی گئی،بجلی کمپنیوں کو6ارب66کروڑ60لاکھ یونٹس ...پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 25, 20251760مشیراطلاعات خیبرپختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاایک بیان میں کہناتھاکہ وزیراعلیٰ سعودی عرب سے کارکنوں کی گرفتاری کےاحکامات دےرہی تھیں،گزشتہ رات مساجد سےبھی کارکنوں کواٹھاکرجیلوں میں ڈال دیاگیا، فارم47کی وزیراعلیٰ رمضان میں بھی فسطائیت سےبازنہیں ...علی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیولیک کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
مارچ 25, 20252670وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شریک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









