Author: Omer Zaheer
واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف
فروری 28, 20251450واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نےاپنانیا فیچروائس میسج ٹرانسکرپٹ کو متعارف کروا دیا۔ جو صارفین کو موصول شدہ وائس میسجز کو تحریری متن میں پڑھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔واٹس ایپ کا یہ ...وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
فروری 27, 20251610وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقدہوئی صدرمملکت آصف علی زرداری نےنئے وفاقی وزرا سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا موجود تھے۔ حنیف عباسی،معین ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ
فروری 27, 20252170انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ شیڈول تھا،پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی
فروری 27, 20252040صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن میں بارش ہوئی جبکہ گرین ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ،جیل روڈ اورمال روڈپربھی بادل برسیں۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ گڑھی شاہو،شادمان،شاہ جمال ،اچھرہ،شاہدرہ اورباغبان پورہ میں رم جھم ہوئی دوسری ...چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
فروری 27, 20252630انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،،افغانستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیاانہوں نےانگلینڈ کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر325رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی پوری ٹیم آخری اوور میں ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20251870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ازبکستان کےدورےپرہیں،وہاں پرمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقی ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20251620سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول سوسائٹی کےوکیل فیصل صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔ سول سوسائٹی ...طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
فروری 26, 20251940پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ٹی کےمورننگ شومیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئےجس کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارسےطلاق کی شرح میں اضافےکےحوالےسےسوال کیاتواداکارنےجواب میں کہاکہ ...وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
فروری 26, 20251680وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک بھرمیں لگایاجائے،اس شعبےپر ود ہولڈنگ انکم ٹیکس بھی لگایاجائے،ایف بی آرکےتمام فیلڈ دفاترکوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایف ٹی او کےمطابق ڈسکوزکی جانب سےبجلی کی سپلائی پرنیٹ میٹرنگ ...پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
فروری 26, 20251410صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت میں تبدیل کرکےنیاٹرینڈمتعارف کروایا،نوجوانوں کوپیٹرول بم،غلیلیں اورڈنڈےنہیں چاہیے،نوجوان نسل نےجلاؤگھیراؤاورماردھاڑکی سیاست کومستردکردیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ75سال میں کسی نےاتنےمنصوبےشروع نہیں کیے جتنے مریم نوازنےکیے،نوجوانوں کوالیکٹرک بائیکس،اسکالرشپ،لیپ ٹاپ اورآسان کاروبارکیلئےقرض چاہیے،پنجاب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









