• آج سورج آنکھیں دکھائے گا یا بارش ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی

    344
    0
    ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں سورج آنکھیں دکھائے گااور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم شمالی و بالائی علاقہ جات سمیت آزادکشمیر کی وادیوں میں بارش کاامکان ہے۔ ...
  • ریلوے کا 3 میل، چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

    284
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا تین میل چند پسنجر ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ ، محکمہ ریلوے نے موسم گرما کے حوالے سے ٹرینوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے ۔ ٹرین کا سفر سستا ہونے کیساتھ آرام دہ اور بیشتر مسافروں کیلئے ...
  • یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

    229
    0
    یااللہ خیر!پاکستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی،زلزلے کے جھٹکے 12 بجکر 31 منٹ پر محسوس کئے گئے ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس:گواہان کی عدم حاضری پرسماعت ملتوی

    227
    0
    جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت گواہان کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کےجج امجدعلی شاہ نےجی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت کی۔ شیخ رشید احمد سمیت متعدد ملزمان عدالت پیش ہوئے ۔ دوران سماعت دونوں گواہوں نے سرکاری وکیل کے ذریعے ...
  • خلا کی تسخیر : پاکستان کا چین کے ساتھ مل کر چاند کو مسخر کرنےکا ...

    166
    0
    خلا میں چُھپے رازوں کو جاننےکے شوقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان نے خلا کو مسخر کرنے کیلئے اہم سنگ ِ میل عبور کرلیا۔ چین کیساتھ ملکر چاند کو تسخیر کرنےکا اعلان کر دیا۔ خواہشمند پاکستانی خلانوردوں کے انتخاب کا عمل 2026 تک مکمل ہو جائے گا۔ پاکستان سپیس اینڈ اپر ...
  • پاکستان کیلئے اعزاز :2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد

    196
    0
    پاکستان کے شعبہ سیاحت کیلئے اہم اعزاز،2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد،10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم اکنامک کوآرڈینیشن آرگنائزیشن نے 2027ء کیلئے لاہور کو ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت نامزد کر دیا، جو پاکستان اور صوبہ پنجاب کیلئے بڑا عالمی اعزاز ہے۔ ای سی ...
  • پی ایس ایل10:افتتاحی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

    176
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن 10کےافتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےلاہورقلندرزکو8وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ سج گیا،پی ایس ایل کےمیلےمیں چوکوں اورچھکوں کی دھوم مچےگی،کس کابلاچلےگایاباؤلنگ میں کس کاجادو چلےگاکون کس کوشکارکرےگا۔ میگاایونٹ 11 ...
  • پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدے

    200
    0
    پاکستان اوربیلاروس کےمابین فوجی تعاون سمیت متعددمعاہدوں اورمفاہمتی یادشتوں کےتبادلےکی تقریب کاانعقادکیاگیا۔جس میں ایم اویوزپردستخط کردئیےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اوربیلاروس کےصدرالیگزینڈرلوکاشینکونےتقریب میں شرکت کی۔ جس میں دونوں ممالک کی جانب سے حکام نے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے۔ پاکستان اور بیلاروس کی وزارت دفاع کے درمیان فوجی ...
  • پی ایس ایل سیزن 10کاشاندارآغاز،نامورگلوکاروں کی پرفارمنس

    198
    0
    راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا شاندار آغاز ،ملک کےنامورگلوکاروں کی پرفارمنس،فلانئگ مین نےمیگاایونٹ کی ٹرافی سٹیڈیم میں پہنچائی ۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کامیلہ سج گیا،پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا اورپی ایس ایل 10کاآفیشل ترانہ گایا گیا ...
  • جوڈیشل کمیشن نےجسٹس باقرنجفی کانام سپریم کورٹ کےجج کیلئے منظورکرلیا

    214
    0
    جوڈیشل کمیشن نےکثرت رائےسےجسٹس باقرنجفی کوبطورسپریم کورٹ کاجج تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس تقریباًڈھائی گھنٹےتک جاری رہا،جس میں تین نکاتی ایجنڈےپرغورکیاگیا۔اجلاس میں جسٹس باقرنجفی کوسپریم کورٹ لانےکی منظوری دی گئی۔جسٹس علی باقرنجفی کی بطورجج سپریم کورٹ ...