• نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک

    164
    0
    نیویارک میں امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیاجس میں عملےسمیت تقریباً 6افراد سوار تھےحادثےمیں وہ سارےہی ہلاک ہوگئے، حادثے کےبعدہیلی کاپٹردوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکےبعدریسکیوٹیموں نےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےتمام لاشیں نکال لیں، ہیلی ...
  • لیجنڈری گلوکار احمد رشدی کوہم سے بچھڑے42 برس بیت گئے

    191
    0
    پاکستان کے پہلے پاپ سنگر احمد رشدی کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔ آواز کے جادوگر کہلانے والےاحمد رشدی کے گیت سدابہار ہیں۔ وہ بچپن سے ہی موسیقی کے شوقین تھے، انہوں نےفنی سفرکاآغاز ریڈیو سے کیا، ہندوستان سے آ کر 1954ء میں ”بندر روڈ سے کیماڑی“ گا کر ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر:نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول جاری

    317
    0
    طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے مطابق رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ہو گا،جبکہ آخری تاریخ 29 مئی مقرر ...
  • 2025 :دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز ایشیائی ملک کے نام

    380
    0
    رواں سال2025 کیلئے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز، ایشیائی ملک ایک مرتبہ پھرسرفراز،روزانہ ہزاروں افراد فضائی سفر کرتے ہیں۔اس دوران انہیں دنیا کے مختلف ایئر پورٹس پر وقت گزارنے کا تجربہ ہوتا ہے۔ دنیا بھر کے فضائی مسافروں کو کچھ ہوائی اڈے بالکل پسند نہیں آتے، کچھ اوسط درجے ...
  • لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا

    238
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح تیزآندھی چلنےکےبعدبادل برسنےسےگرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔تاجپورہ، نیاپل،مغلپورہ،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،کینال بینک،تاج باغ میں بارش ہوئی،جبکہ جیل روڈ،کلمہ چوک، ظہور الٰہی روڈ،ایم ایم عالم روڈ،حفیظ سنٹر، فیروزپورروڈ،مال روڈپربھی بادل برسیں۔ گڑھی شاہو،علامہ اقبال روڈ،ڈیوس روڈ،سمن ...
  • انتظارکی گھڑیاں ختم:پی ایس ایل سیزن10کاآغازآج ہوگا

    163
    0
    انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیزن10کاآغازآج سے ہوگا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ سجنےکوتیار ہے میگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلاجائےگا۔ایونٹ میں حصہ لینے والی تمام کرکٹ ٹیموں کی تیاریوں کا سلسلہ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپربیلاروس پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال

    185
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپربیلاروس پہنچ گئے، وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے شہباز شریف کا پُرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر10سے11اپریل تک بیلاروس کاسرکاری دورہ کرینگے۔اس موقع پرنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے ...
  • سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:نیاریکارڈقائم

    203
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونےسےنرخ کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزار800روپےکابڑااضافہ دیکھاگیا،جس سےفی توسونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 6ہزار688 روپےکااضافہ ہونے سے 10گرام سونا ...
  • مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی

    240
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی ایک روپے71پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی گئی۔سرکاری ڈسکوزاورکےالیکٹرک صارفین بھی ریلیف سےمستفیدہونگے،لائف لائن صارفین کےعلاوہ تمام صارفین کوسبسڈی دی جائےگی۔ واضح رہےکہ ...
  • ملٹری ٹرائل کیلئےآزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟عدالت کاسوال

    226
    0
    فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیاکہ ملٹری ٹرائل کےلیے آزادانہ فورم کیوں نہیں ہے؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد ...