Author: Omer Zaheer
پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے،عمرایوب
اپریل 11, 20251480تحریک انصاف کے رہنما وقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپردونمبری کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اجلاس میں کورم برقرار رکھنااپوزیشن کی ذمہ داری نہیں ،آج سپیکرنےایوان میں غلط بیانی کی ،سپیکرنےکہاپی ٹی آئی نےنہروں کیخلاف ...وزیراعلیٰ مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں
اپریل 11, 20252940وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں پرانطالیہ کےڈپٹی گورنرپروفیسرسعادسیدادغلونےمریم نوازکااستقبال کیا۔ مریم نوازڈپلومیسی فورم کےتحت بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی،وزیراعلیٰ مریم نوازکل کانفرنس سےخطاب بھی کریں گی،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب وزیراعلیٰ مریم نوازکےہمراہ ہیں۔گوگل کی’’ ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف
اپریل 11, 20252270گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے ’’ہیلپ می رائٹ‘‘ فیچر میں نئی زبانوں کی سپورٹ متعارف کروادی۔ اب اے آئی فیچر کی مدد سے صارفین ایک کلک کے ساتھ نئے ای میل ڈرافٹس تیار کر سکتے ہیں۔گوگل نے اگست 2024 میں اپنے مصنوعی ذہانت پر مبنی ماڈل جیمنائی ...پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے،عدالت
اپریل 11, 20252470سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےریمارکیس دئیے کہ پانی کاضیاع روکناہم سب کی ذمہ دا ری ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےہارون فاروق سمیت دیگرکی سموگ تدارک کی درخواستوں پرسماعت کی،محکمہ ماحولیات سمیت دیگرمحکموں کےافسران عدالت میں پیش ہوئے۔ایل ڈی اےکےوکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل ایل ...ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ
اپریل 11, 20252240ملک میں ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کےمطابق ایک ہفتےکےدوران 14اشیامہنگی جبکہ 11سستی ہوئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرگزشتہ ہفتے26اشیاکےدام مستحکم رہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح 0.83 فیصدکمی ریکارڈکی ...آئی ایم ایف کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری ناممکن
اپریل 11, 20252240بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کودی گئی ڈیڈلائن کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری نہیں ہوسکےگی۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوجولائی میں قومی ائیرلائن پی آئی اےنجکاری کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔ مشیرنجکاری محمدعلی کاکہناتھاکہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری جولائی میں بھی نہیں ہوسکے گی،پی ...ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
اپریل 11, 20251920مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک دن میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ ہونےسےسونےکےنرخ بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ صرافہ مارکیٹ میں ایک دن میں فی تولہ سوناکی قیمت میں دس ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہونےسےقیمت بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔فی تولہ سونےکی قیمت میں دس ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ38ہزار800کاہوگیا۔جبکہ 10گرام ...اسلام آبادہائیکورٹ بینچزتبدیلی تنازع،ایک اوراہم فیصلہ جاری
اپریل 11, 20251610اسلام آبادہائیکورٹ کے بینچزتبدیلی تنازع کاایک اوراہم فیصلہ جاری کردیاگیا ۔ ڈویژن بینچ نےقائم مقام چیف جسٹس کےبینچ تبدیلی اختیارات پرمزید سوالات کھڑےکردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس سرداراعجازاسحاق نے 12 صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں لکھاگیاکہ ڈپٹی رجسٹرارجوڈیشل کوآئندہ بغیرقانونی جوازکیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفرکرنےسےروک دیا گیا،ڈپٹی ...9مئی مقدمات منتقلی کامعاملہ:عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
اپریل 11, 202523909مئی مقدمات منتقلی کےحوالےسےپنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلےمیں کہاگیاکہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کوعدالتی افسروں کوانتظامی مداخلت سےبچانے کا آئینی اختیارحاصل ہے،انسداددہشت گردی عدالت کےجج کےخلاف ریفرنس ناکافی شواہدکی بناپر مسترد کیاگیا،تبصرےذاتی نوعیت کےہوں تووہ آئندہ کارروائیوں پراثراندازنہیں ہوں گے،عدالت ...چین ،امریکاتجارتی جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اپریل 11, 20251750چین اورامریکامیں تجارتی جنگ کےباعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئےجبکہ امریکی ٹیرف کی ہنگامہ آرائی سےکرپٹومارکیٹ بھی شدیدمتاثرہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بٹ کوائن میں سرمایہ کاری مزید کم ہونےسے80 ہزار ڈالر سےنیچےآگیا،بٹ کوائن کی قدر2ہزار700ڈالرکمی سے79ہزار445ڈالرہوگئی۔جبکہ ایتھریم کی قدر 177 ڈالرکی کمی سےایک ہزار521ڈالرہوگئی۔ غیرملکی ایجنسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









