Author: Omer Zaheer
ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،عطاتارڑ
اپریل 17, 20252280وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں،کےپی کےغیورعوام نےکبھی ساتھ نہیں چھوڑا،گزشتہ دورفسطائیت کاتھا،اختیارولی ن لیگ کےمشکل وقت کےساتھ ہیں۔ عطااللہ تارڑ کامزیدکہناتھاکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق ...صرف اپیل کاحق دیناہےیانہیں اس پربات کرنی تھی،جسٹس مسرت ہلالی
اپریل 17, 20252130فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دئیےصرف اپیل کاحق دیناہےیانہیں اس پربات کرنی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر ...سعودی عرب:مملکت آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری
اپریل 17, 20252740سعودی عرب جانیوالے پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مملکت آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری،سعودی حکام نے تمام ایئر لائنز کو نئی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی عرب نے فضائی مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئےسعودی ایوی ایشن نے تمام ایئرلائنز ...محکمہ موسمیات کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
اپریل 17, 20253100گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی،بارشوں کا سلسلہ اتوار 20 اپریل تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوا اور ملک کے ...گوگل کی طرف سےاینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف
اپریل 17, 20252570گوگل نےاینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔3 دن تک ڈیوائس کو استعمال نہ کرنے پر اب اینڈرائیڈ فونز خودکار طور پر ری سٹارٹ ہو جائیں گے۔ اس کے بعد ڈیوائس کو اوپن کرنے کیلئے پاس کوڈ کو ری انٹر کرنا ہوگا۔یہ نیا فیچر اپریل 2025 کیلئے گوگل ...سیاحت کے فروغ میں اے آئی کااہم کردار، بڑی تبدیلی لانے کیلئے تیار
اپریل 17, 20252030سیاحت کے فروغ میں مصنوعی ذہانت کا اہم کردار، اے آئی سیر و سیاحت کے شعبے میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے تیار،آرٹی فیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی نے شعبۂ سیاحت میں انقلاب برپا کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روایتی ٹریول ایجنٹس کے کردار کو چیلنج کرتے ہوئے اے ...سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت بیگز اورکتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ
اپریل 17, 20252430سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،اب ہر بچہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو گا۔سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت سکول بیگز اورکتابیں دی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں میں بچوں کو مفت بیگز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا ...سعودی عرب میں حج2025کی تیاریاں شروع،تفصیلات سامنےآگئیں
اپریل 17, 20252890سعودی حکومت نے حج2025 کیلئے تیاریاں شروع کردیں،جس کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ عرب میڈیاکےمطابق مکہ کےنائب گورنرشہزادہ سعودبن مشعل کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں منیٰ،عرفات اورمزدلفہ میں جدیدسہولیات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ عرب میڈیاکےمطابق اجلاس میں کہاگیاکہ منیٰ میں 50ہزارمربع میٹرپرسایہ دارراستےبنائےجائیں گے، عرفات کےمیدان میں60ہزارمربع میٹر شیڈز اور ...کانگو:مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی،50افرادہلاک
اپریل 17, 20252360کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی سے50افرادہلاک ،100 کو بچالیا گیا جبکہ متعددمسافرلاپتہ ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق افریقی ملک کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آگ لگ گئی، حادثےکےباعث 50افرادہلاک ہوگئےجبکہ دریائے کانگو پر ہونےوالےحادثےکےبعدسوافرادکوزندہ بچالیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لکڑی کی کشتی میں خاتون کھانابنارہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی،کشتی ...پی ایس ایل10:اسلام آبادیونائیٹڈنےملتان سلطانزکودھول چٹادی
اپریل 17, 20252450پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےساتویں گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو47 رنزسےشکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےساتویں میچ میں ملتان سلطانزنےٹاس جیت کرپہلےاسلام آباد ونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آبادیونائیٹڈ نے پہلے کھیلتےہوئے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کےنقصان پر 202رنزبنائےہدف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









