Author: Omer Zaheer
چیٹ جی پی ٹی پر سبقت : میٹا نے نئی اے آئی اسسٹنٹ ایپ لانچ ...
مئی 2, 20252250چیٹ جی پی ٹی پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش،معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی پہلی خود مختار اے آئی اسسٹنٹ ایپ لانچ کر دی۔ میٹا نے یہ نئی خود مختار اے آئی اسسٹنٹ ایپ اوپن اے آئی کے عالمی شہرت یافتہ اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی ...قومی مفادات کےتحفظ کیلئےہماری تیاری اورعزم کامل ہے،آرمی چیف
مئی 1, 20252130آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ قومی مفادات کےتحفظ کیلئےہماری تیاری اورعزم کامل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی منگلا اسٹرائیک کور کی جانب سے اعلیٰ درجے کی جنگی مشق’ایکسسرسائز ہیمر اسٹرائیک‘ کا انعقاد کیا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر ...ہم فیصلہ کرتےہیں،انصاف اللہ تعالیٰ کی طرف سےملتاہے،جسٹس جمال
مئی 1, 20252150جسٹس جمال مندوخیل نےکہاہےکہ ہم فیصلہ کرتےہیں،انصاف اللہ تعالیٰ کی طرف سےملتاہے۔ اسلام آبادمیں انٹرنیشنل لیبرڈےکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل کاکہناتھاکہ محنت کش طبقےکاملکی ترقی میں اہم کردارہے،آئین میں محنت کش طبقےکےحقوق کی ضمانت دی گئی،سپریم کورٹ انصاف کاسب سےبڑا اور آخری ادارہ ہے،ہم مروجہ قانون کےمطابق فیصلہ کرتےہیں،آئین ...ملک بھرمیں آج سے5مئی تک بارشوں کاامکان،ایڈوائزری جاری
مئی 1, 20252150ملک بھرمیں آج سے 5 مئی تک ممکنہ بارشوں کےپیش نظرایڈوائزری جاری کردی گئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سندھ کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش کاامکان ظاہرکیاہے۔جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور شمالی مشرقی بلوچستان ...پی ایس ایل10:کنگزسےشکست،سلطانزپلےآف کی دوڑسےآؤٹ
مئی 1, 20251790پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے20ویں میچ میں کراچی کنگزنےملتان سلطانز کو87رنزسےشکست دےکرپلےآف کی دوڑ سےباہر نکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی کنگز نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ مندثابت ہوا۔کراچی کنگزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 4 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں ملتان ...آئی فون 17 پرو کے نئے رنگ سے متعلق اہم ترین معلومات لیک
مئی 1, 20253160ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون 17 پرو کے نئے رنگ سے متعلق اہم ترین معلومات لیک،معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئی فون 17 سیریز کی لانچنگ تقریباً تین مہینوں کی دوری پر ہے، تاہم نئی سیریز کے متعلق لیکس کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ نئی لیک میں آئی ...سیاحوں کیلئے خوشخبری:اسلام آباد دنیا کے کئی اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار
مئی 1, 20252700سیاحوں کیلئے اہم خبر،پاکستان کا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے کئی بڑے اور اہم شہروں سے زیادہ محفوظ قرار،اسلام آباد کو لندن، نیو یارک اور ماسکو سمیت دنیا کے دیگر کئی بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ قرار دیا گیا ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گلوبل ویب سائٹ ...طلبا کیلئے خوشخبری: میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ ...
مئی 1, 20252840ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی داخلے فیسوں میں کمی کا حکم نامہ تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیسوں میں کمی کا حکم نامہ تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل فیسوں ...پاکستان میں رواں سال شدید ترین گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے
مئی 1, 20251680پاکستان میں شدید ترین گرمی کی پیشگوئی، رواں سال گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کر دیا۔ واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ اس سال موسم گرما میں جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ امریکی اخبار نے ...معیشت مزیدمستحکم:ایف بی آرنےایک اورسنگ میل عبورکرلیا
مئی 1, 20252800معیشت مزیدمستحکم،اپریل2025میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےنیاسنگ میل عبورکرلیا۔ ذرائع ایف بی آرکےمطابق اپریل میں ٹیکس وصولی میں 30فیصدماہانہ اضافہ ہوا،مارچ کے28فیصد اضافےسےبھی آگے،اپریل میں30فیصداضافہ ہوا،اپریل2025میں ایف بی آرنےنیاسنگ میل عبورکرلیا۔ایف بی آرکی وصولیاں سالانہ ہدف9ہزار300ارب روپےسےتجاوزکرگئیں۔ ذرائع ایف بی آرکاکہناہےکہ ریفنڈزکےاجراکےباوجودٹیکس وصولیوں میں اضافہ برقرارہے،انکم ٹیکس میں 44فیصدنمایاں اضافہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









