Author: Omer Zaheer
پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ
فروری 22, 20251290پنجاب حکومت کا صوبے کو سیاحت کا عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ، پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کے حوالے سے عالمی مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پنجاب حکومت نے تمام مجوزہ منصوبوں کی منظوری دیدی، جس کے تحت صوبے کے 170 تاریخی مقامات کو ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 22, 20251350انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت کرانگلینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچوتھےجبکہ گروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیااورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم کےکپتان اسٹیوسمتھ نےٹاس جیت کرپہلےانگلینڈکوبیٹنگ کی دعوت دی۔دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےآسٹریلیاکےکپتان اسٹیوسمتھ کاکہناتھاکہ ٹیم فارم میں ...خیبرپختونخوا میں پی ایم ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی
فروری 22, 20252050طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے مقابلے کے امتحانات کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد میں توسیع کر دی ہے۔ ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن کی ...پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کر دی
فروری 22, 20251700قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار،پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کی تیاریاں تیز کردیں۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی متوقع ہے۔برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیفٹی ریوروو بورڈ کا اجلاس 15مارچ کو متوقع ہے۔ آئندہ اجلاس میں پاکستانی ...پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا بھی مشاہدہ کیا جائے ...
فروری 22, 20251440پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا مشاہدہ کیا جائے گا ۔ فلکیاتی علوم پر تحقیق اور کہکشاوں، سیاروں اور ستاروں کی حرکت کے مناظر کے مشاہدے کے لیے پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری(رصد گاہ) کراچی میں قائم کردی گئی ہے، جہاں سے رمضان اور عیدین ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 22, 20257430آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک ...چیمپئنزٹرافی کابڑاٹاکرا،پاک بھارت میچ ایک دن کی دوری پر
فروری 22, 20251530انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاسب سےبڑ اٹاکرا، پاک بھارت میچ صرف ایک دن کی دوری پر،سیمی فائنل تک رسائی کیلئےپاکستان کوبھارت اوربنگلہ دیش کوہراناہوگا۔ جی ہاں،میگاایونٹ کےبڑےٹاکرےمیں روایتی حریف پاکستان اوربھارت دبئی کےمیدان میں کل مدمقابل ہوں گے،پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں آج بھر پور پریکٹس سیشن کریں گی۔ شاہین ...نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف کی شرائط سامنےآگئیں
فروری 22, 20251700نئےقرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویزدےدی۔ ذرائع کےمطابق آئندہ مالی سال 2025-26کیلئےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویززیرغورہے،آئی ایم ایف حکام نےپاکستان کےلئےکاربن لیوی عائد کرنےکولازمی قراردےدیا،آئی ایم ایف وفدکیساتھ آئندہ مذاکرات کےدوران ابتدائی مسودےپربات ہوگی،کاربن لیوی عائدکرنےکےلئےآئی ایم ایف کی جانب سےتجاویزفراہم کی ...چیف جسٹس سےاپوزیشن کی ملاقات،عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے
فروری 22, 20251620چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےملاقات کی، قائد حزب اختلاف عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےاُن کےگھرپرملاقات کی ،جس کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس پاکستان سےاپوزیشن قیادت نےملاقات کی،چیف جسٹس اوراپوزیشن رہنماؤں نے عدالتی اصلاحات پر مشاورت ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کو107رنزسےشکست،جنوبی افریقہ کافاتحانہ آغاز
فروری 22, 20252260انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107رنزکےبڑےمارجن سےشکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیاہے۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےتیسرےاورگروپ بی کےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، پروٹیز نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 50اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر316رنزکاہدف دیا، جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 44 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









