Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
اپریل 7, 20251660سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرواادی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کروادی ہے۔نیلے اور ...کےپی کےبعدپنجاب میں بھی پی ٹی آئی کےاختلافات کھل کرسامنےآگئے
اپریل 7, 20251960خیبرپختونخواکےبعدپنجاب میں بھی تحریک انصاف کےاختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ تحریک انصاف پنجاب کےصدرنےپی ٹی آئی لاہورکےنائب صدرکوپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پرشوکازنوٹس جاری کردیا۔ شوکاز کےمتن میں کہاگیاکہ اکمل خان باری پارٹی اجازت کے بغیر مختلف تقریبات کیلئے سرکاری طور پر این۔ او۔ سی طلب کرتے ہیں۔پارٹی کی سینئر قیادت ...جنوبی کوریا:جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،پائلٹ ہلاک
اپریل 7, 20252120جنوبی کوریامیں جنگل کی آگ بجھانےکےدوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ جنوبی کو ریاکےشہرڈائیگوکےپہاڑی علاقےمیں حادثہ امدادی کارروائیوں کے دوران پیش آیا۔جب ہیلی کاپٹرجنگل میں لگی آگ بجھانےکی کوشش کررہاتھا کےاچانک حادثےکاشکارہوگیااورگرکرتباہوگیاجس کےنتیجےپائلٹ ہلاک ہوگیا۔ واضح رہےکہ جنوبی کوریامیں گزشتہ ماہ لگنےوالی جنگل کی آگ سے30افرادہلاک ہوچکےہیں،آتشزدگی ...9مئی مقدمات:لاہورہائیکورٹ کی جانب سےپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کوکیاگیا جرمانہ برقرار
اپریل 7, 202514709مئی مقدمات کےکیس میں سپریم کورٹ نےلاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو کیا گیا 22 لاکھ روپے جرمانہ برقراررکھا۔ سپریم کورٹ میں 9مئی مقدمات کیس کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےکی۔پنجاب حکومت کےوکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی ضمانت منسوخی اپیلوں پر وکیل پنجاب ...ٹرمپ ٹیرف کےتباہ کن اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ کر یش کرگئی
اپریل 7, 20252620ٹرمپ ٹیرف کے تباہ کن اثرات سامنے آ نے لگے، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، ٹریڈنگ روک دی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی سب سے بڑی مندی کا شکار،سٹاک مارکیٹ میں 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کمی، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...ایران نےامریکاکیساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا
اپریل 7, 20252360ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےامریکا کےساتھ براہ راست مذاکرات کومستردکردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دھمکیوں کے ماحول میں براہ راست مذاکرات بےمعنی ہونگے،امریکی صدرکواقوام متحدہ کےچارٹرکی بھی پروانہیں،ایران اپنےآپ کوتمام ممکنہ واقعات کےلئے تیاررکھتاہے،مذاکرات اورسفارت کاری کی طرح دفاع کےلئےبھی سنجیدہ ہیں۔ عرب میڈیاکےمطابق سربراہ پاسدران انقلاب ...چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کرینگے،امریکا
اپریل 7, 20252310امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ چین کےساتھ تجارتی خسارہ حل ہونےتک ڈیل نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےایک بیان میں کہناہےکہ بعض دفعہ اپنےآپ کوٹھیک کرنےکےلئےدوائی لیناپڑتی ہے،بہت سےممالک ٹیرف پرڈیل کےلئےرابطہ کررہے ہیں۔ ٹرمپ کامزیدکہناہےکہ دنیابہت جلدامریکاکےساتھ براسلوک کرنابند کردے گی،باہمی محصولات کی وجہ سےمعاشی بحران ...صارفین کیلئے خوشخبری :میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری
اپریل 7, 20251760سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نیا اے آئی ماڈل ریلیز کرنے کی تیاری،میٹا نے رواں ماہ کے آخر تک اپنا نیااے آئی ماڈل لاما 4 ریلیز کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ میٹا کی مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں آگے بڑھنے کی اس پیشرفت سے منسلک دو ملازمین کا ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر:پی سی بی کا بڑافیصلہ
اپریل 7, 20251740انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےبڑافیصلہ کرلیا۔ شائقین کرکٹ کے لئے قذافی سٹیڈیم کے تمام میچز کے لئے داخلہ فری ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کا باقاعدہ آغاز 9 اپریل سے ہوگاقذافی ...سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام
اپریل 7, 20252300سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، قدیم لاہو ر کی بحالی کیلئے خصوصی اہتمام،12ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون تیار،پنجاب حکومت کی ہدایات پر قدیم لاہور کی بحالی کیلئے 12 پراجیکٹس کے پی سی ون تیار کرلیے گئے۔ ان منصوبوں کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثے کی حفاظت اور شہر میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









