• 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    122
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھاکہ جومعیشت ڈوب رہی تھی وہ مستحکم ہورہی ہے،تھوڑی سی سپورٹ ملےتوبچیاں بہت کامیابی حاصل کرسکتی ہیں،ایک بھی اسکالرشپ کسی سفارش پرنہیں دی گئی،30ہزاراسکالرشپ کم ...
  • آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    250
    0
    آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم شدید سردرہے گا،جبکہ ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر ...
  • منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں

    180
    0
    دنیا کی منفرد گاڑی متعارف، جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی ضرورت نہیں ہو گی۔یپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر کام کرنیوالی گاڑی کو کافی حد تک بجلی سے چارج کرنے کی واقعی ضرورت نہیں۔ سولر ای وی نامی گاڑی کی تیاری کا بنیادی مقصد ہی شمسی توانائی ...
  • 2025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟

    198
    0
    2025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ترین فہرست جا ری کر دی۔ ٹرپ ایڈوائزر نے اس فہرست میں شامل شہروں کو دنیا بھر کے لاکھوں افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تجزیوں کی ...
  • سویلینزکاملٹری ٹرائل: آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا،جسٹس جمال ...

    192
    0
    سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ آئینی ترمیم اس لیے کی گئی کیونکہ ملٹری ٹرائل ممکن نہیں تھا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کی ،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...
  • ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع

    126
    0
    ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو روس کادورہ کریں گے۔ایرانی صدرکانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری سے3دن قبل ماسکوکادورہ اہم ہے،ایرانی صدراپنےروسی ہم منصب پیوٹن کےساتھ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کےمعاہدےدستخط کریں گے۔ خبرایجنسی ...
  • بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟

    286
    0
    بھاری سکول بیگ بچوں میں کن مسائل کا سبب بن سکتاہے؟ماہرین نے تعلیمی اداروں سمیت طلبا و طالبات کے والدین کو خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے بھاری بیگ اٹھا کر سکول جاتے ہیں،انہیں صحت کے مختلف مسائل بشمول کمر میں درد، پٹھوں میں تناؤ اور ...
  • دبئی کی پہچان برج خلیفہ کا حقیقی مالک کون ہے؟

    601
    0
    متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پہچان برج خلیفہ عمارت کا مالک کون ہے؟ دنیا بھر میں مشہور آئیکونک لینڈ مارک اور سیاحتی مقامات میں سے ایک برج الخلیفہ کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ دبئی کا جب بھی ذکرآتا ہے، تو دنیا کی بلند ترین ...
  • میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

    236
    0
    واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے واٹس ایپ میں 2025 کی پہلی بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کو میسجنگ ایپ کے ہر پہلو کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا (beta) ورژن میں اے آئی ...
  • جنوبی کوریا:معزول صدریون سک یول گرفتار

    207
    0
    جنوبی کوریاکےمعزول صدر کوگرفتارکرلیاگیا،انسدادبدعنوانی کی تحقیقاتی ٹیم نےکئی گھنٹےکی مزاحمت کےبعدیون سک یول کوگرفتارکیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی اہلکاروں نےتفتیش کاروں کویون سک یول کی رہائشگاہ میں داخل ہونےسےروک دیاتھا،3جنوری کےبعدیہ معزول صدرکوگرفتارکرنےکی دوسری کوشش تھی،3دسمبرکومارشل لاکےاعلان کےبعدیون سک کوبغاوت کےالزامات کاسامناہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق وارنٹ پرعملدرآمدکےلئےایک ...