• معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا

    168
    0
    ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان  کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا کستان کےلئے1.1 ارب ڈالرکی منظوری کےامکانات روشن ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف حکام بجٹ 2025-26کےبنیادی اہداف پرمتفق ہوچکے ہیں۔ ...
  • کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا

    240
    0
    کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں انتخابات کےابتدائی نتائج میں لبرل پارٹی کوبرتری حاصل ہے،حکو مت بنانےکیلئے343کےایوان میں 172سیٹیں درکارہوتی ہیں،جگمیت سنگھ نےشکست کےبعدپارٹی قیادت سےمستعفی ہونےکااعلان کردیا،دوسری جانب وزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت ...
  • کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم

    236
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت  اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بیماریوں کی روک تھام اورکارکنوں کی فلاح وبہبودکیلئےبین الاقوامی برادری کےساتھ ہیں،پاکستان سمیت دنیابھرمیں کام کی جگہوں پرڈیجیٹل سسٹمزاپنایاجارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں ...
  • پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا

    191
    0
    چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈاراورچینی ہم منصب کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہواجس میں چینی وزیرخارجہ نےکہاکہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور ...
  • پارلیمنٹ نےجوکرناہےکرےوہ ان کی پالیسی کامعاملہ ہے،عدالت

    174
    0
    فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے جو کرنا ہے کرے وہ ان کی پالیسی کا معاملہ ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال ...
  • 26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع

    302
    0
    عدالت نے26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی، وکیل انصرکیانی اورشمسہ کیانی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل انصر کیانی ...
  • شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے، اقراعزیز

    157
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراعزیزنےکہاہےکہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اقراعزیزنےایک انٹرویوں میں کہاہےکہ شادی کےبعد ایک دوسرے کے جذبات کی قدراورعزت ہی ایک مضبوط رشتے کی بنیاد ہے۔کبھی شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےشخص سےشادی کاسوچابھی نہ تھامگرقدرت کوکچھ ...
  • سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے،مصنوعی ذہانت کےفروغ پر اتفاق ،اعلامیہ

    289
    0
    سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے اور مصنوعی ذہانت کےعدالتی استعمال کےفروغ پراتفاق کیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاچین اورترکیہ کادورہ مکمل ہونےپرسپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں وفدنے شنگھائی تعاون تنظیم کی چیف جسٹسزکانفرنس ...
  • سفری پابندی کامعاملہ:علیمہ خان نےعدالت سےرجوع کرلیا

    266
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےنام سفری پابندیوں کی لسٹ سے نکالنےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی لسٹ سےنکالنےکی درخواست پرسماعت کی،علیمہ خان کی جانب سےوکیل خالدیوسف عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے5مئی ...
  • معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب

    205
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہم نےایک ایسی معیشت سنبھالی تھی جومشکلات کاشکار تھی مگراب معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاہارورڈیونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھاکہ پاکستان اس وقت ایک اہم موڑپرپہنچ چکاہے ،معیشت بحالی اورتبدیلی کی راہ پرگامزن ہے،ہم نےایک ایسی معیشت سنبھالی ...