Author: Omer Zaheer
جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوری 14, 20252000جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان میں پھنس کر100 افرادزندگی کی بازی ہا رگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ریسکیوٹیمیوں نے امدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کےمطابق تمام افرادغیرقانونی طورپرکان کنی کررہےتھے،ایک ماہ ...نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
جنوری 14, 20251300امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ترقی کررہی ہے،ہماری حکومت نےامریکی شہریوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئےکام کیا،سڑکیں اورپل بنائے،صاف پانی اورصاف توانائی کیلئےکام کیا،بحیرہ احمرمیں بحری جہازوں کےتحفظ کیلئے20 ممالک کااتحادبنایا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ نیٹواورامریکی ...پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251190تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ تحریک انصاف کےایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے بورڈ کانوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فنانس بورڈمیں سلمان اکرم راجہ،فردوس شمیم نقوی ،ساجدبرکی،سراج احمدشامل جبکہ بورڈکےدیگرممبران میں عادل بازئی،خدیجہ شاہ ،ساجدہ ...9مئی مقدمات:عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
جنوری 14, 202513209مئی مقدمات میں عدالت نے104ملزموں کی عبوری ضمانت میں12فروری تک توسیع کردی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی۔ فواد چودھری، اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کے جیل وارنٹ پیش کیے گئے جبکہ علیمہ خان اور عظمیٰ ...انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 14, 20251300مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ بنانامسلم لیگ ن کاپراناوطیرہ ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ملک میں واحدکینسرہسپتال،شوکت خانم کونقصان پہنچانےکی کوشش کی گئی تھی،اب سیرت النبیؐ پرقائم القادریونیورسٹی کےپیچھے پڑگئے ہیں ،القادریونیورسٹی میں اسوئہ حسنہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ انسانی فلاحی کےمنصوبوں کونشانہ ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،8نکاتی ایجنڈاجاری
جنوری 14, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،8نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا8نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ نارکوٹکس ڈویژن کوداخلہ ڈویژن میں شامل کرنےکاایجنڈاشامل ،ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن میں شامل کرنےکامعاملہ ایجنڈامیں شامل جبکہ پبلک پروکیورمنٹ رولزمیں نئی شق کےشامل کرنےکی منظوری ...پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
جنوری 13, 20251780پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں منعقدتقریب میں چھ فرنچائزز نے اپنے اسٹارز پر مشتمل اسکواڈز کا انتخاب کیا۔ پلاٹینم کیٹیگری میں کراچی کنگز اور گلیڈی ایٹرز نے تین، تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ...کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
جنوری 13, 20251250پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کررہےہیں،جبکہ اس موقع پرہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ گوہررشیدکےنکاح کی ویڈیونےسوشل میڈیاپردھوم مچادی ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
جنوری 13, 20252160مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مصر کے شہر قاہرہ میں قائم قدیم ترین تعلیمی ادارے جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان پاکستان کے دورے ...بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
جنوری 13, 20252820سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری،جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









