Author: Omer Zaheer
دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی اسکواڈ کااعلان ،نام سامنےآگئے
مارچ 4, 20252210دورہ نیوی لینڈکےلئے قومی ٹیم کےون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ محمدرضوان ون ڈےٹیم کےکپتان ہوں گے،سلمان آغا،عبداللہ شفیق اور ابرار احمدون ڈےاسکواڈ میں شامل جبکہ عاکف جاوید،بابراعظم ،فہیم اشرف،امام الحق ٹیم کاحصہ ہونگے،خوشدل شاہ،محمدعلی،وسیم جونیئر، عرفان خان کو ون ڈےٹیم میں شامل کرلیاگیااورنسیم شاہ،سفیان مقیم اورطیب طاہربھی ون ڈےاسکواڈکاحصہ ...چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
مارچ 4, 20251460انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت کےخلاف آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے آسٹریلیاکےکپتان اسٹیو اسمتھ کاکہناتھاکہ کوشش ہوگی بڑا ...رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
مارچ 4, 20251990ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں اپنے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔رمضان المبارک میں بکنگ آفس کی پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے شروع ہو گی اور ساڑھے بارہ بجے ...برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
مارچ 4, 20252320بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت پنجاب،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا ...نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان
مارچ 4, 20252820طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت نہم کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئیں۔ ایجوکیشن بورڈ کے ذرائع کے مطابق رواں سال جماعت نہم کے امتحان میں 3 لاکھ 14ہزار امیدواروں ...ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مارچ 4, 20252020نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسلام آبادمیں مسابقتی کمیشن کی عمارت کاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں چیلنجز کابہتراندازمیں مقابلہ کرینگے،معیشت کی بہتری کےلئےنوجوان اپنی صلاحیتیں بروئےکارلائیں،کارپوریٹ قانون میں بہتری کی گنجائش موجودہے، کارپوریٹ لااتھارٹی کوخودمختارادارہ بنایاہے،مسابقتی کمیشن صارفین ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف
مارچ 4, 20252490مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی ہے ،جوکہ رمضان المبارک میں اذیت دینا ہے،ملاقاتوں پرپابندی عدالتی احکامات کی ...امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
مارچ 4, 20251710امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ڈالناچاہتےہیں،زیلنسکی کوجنگ کےخاتمےکےلئےروس کےساتھ مذاکرات کرنےہوں گے۔ دوسری جانب یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس کےساتھ جنگ کا خاتمہ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب
مارچ 4, 20251680گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقید
مارچ 4, 20252090امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت دورہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےزیلنسکی کےبیان کوبدترین قراردےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کازیلنسکی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ امریکااسےزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یہ آدمی اس وقت تک امن نہیں چاہتاجب تک اسےامریکاکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









