Author: Omer Zaheer
سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کی خبروں پرردعمل دیدیا
مارچ 3, 20251900بالی ووڈکےمعروف اداکارگوونداکی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کی خبروں پرردعمل دےدیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےاداکارگووندااوران کی اہلیہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش تھیں جس پر اب سنیتاآہوجانےردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ’ہم دونوں کو کوئی الگ نہیں کرسکتا‘۔ انہوں نے مزید کہا ’اگر اس دنیا میں کوئی یہ سوچتا ہے کہ وہ مجھے ...پی ٹی آئی نےایک بارپھراحتجاج کی وارننگ دیدی
مارچ 3, 20251590پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ بات پھر احتجاج کی طرف جانے والی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی قیادت کوجھوٹےمقدمات میں جیل میں رکھا گیا،فیصلہ ہواتھا6لوگ ریگولربانی پی ٹی آئی سےملیں گے،عدالتی آرڈرزکی خلاف ورزی کی گئی،ہم ...9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
مارچ 3, 202520609مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے 9 مئی کے خلاف احتجاج کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے کی۔ عدالت نےعمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مسعود کےوارنٹ گرفتاری جاری ...سپریم کورٹ کااہم اقدام،مقدمات کی جلدسماعت کیلئےنئی پالیسی تشکیل دیدی
مارچ 3, 20251850سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا اور تمام انتخابی عذرداریوں کو بھی سماعت کے لیے جلد مقرر کیا جائے گا، اس ...فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن پرپابندی ختم کردی
مارچ 3, 20252160فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پرپابندی ختم کردی۔ ذرائع کےمطابق فیفانےگزشتہ ماہ آئینی تبدیلیاں نہ کرنےپرپابندی عائدکی تھی،پی ایف ایف نےخصوصی اجلاس میں فیفاکی جانب سےتجویزترامیم منظورکرلی تھیں۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔فیفا نے پی ایف ایف ...شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام
مارچ 3, 20251600شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ونسن جون کےبعدجنوبی کوریاپہنچنےوالاپہلاامریکی طیارہ برداربحری جہازہے۔ ترجمان جنوبی کورین فوج کاکہناتھاکہ شمالی کوریاکی دھمکیوں کےجواب میں مشقیں شروع کررہےہیں۔مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی
مارچ 3, 20251070یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے معاہد ہ پر دستخط کےلئےتیارہیں،یوکرین کےلئےبہترین تحفظ کی ضمانت مضبوط یوکرینی فوج ہے،یوکرین کی تعمیرنوکےلئےمنجمدروسی اثاثوں سےفنڈزدئیےجائیں، امریکا کےساتھ مثبت بات چیت کےساتھ آگےبڑھناچاہتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ مثبت بات ...نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
مارچ 3, 20251800نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام پرجائزہ مذاکرات کےلئےآئی ایم ایف کا9رکنی وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا،پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات2ہفتےتک جاری رہیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف وفدکی قیادت ناتھن ...اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے
مارچ 3, 20252600اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کے پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے ممتاز شعرا میں لاکھڑا کیا۔ان کا پورا نام ناصر رضا کاظمی تھا اور وہ 8 دسمبر 1925 کو انبالہ میں پیدا ...پاکستان میں ایک اور گاڑی متعارف ، قیمت بھی سامنے آ گئی
مارچ 3, 20254360نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں ایک اورنئی گاڑی کا ماڈل متعارف ،گاڑی کی قیمت بھی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں چینی آٹوموبائل برانڈز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ایک اور اضافہ ہو گیا ۔ جیٹور نے اپنی نئی 7 سیٹر کراس اوور ایس یو وی جیٹور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









