
پاک بھارت جنگ بندی کےبعدسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی ، 100انڈیکس 9ہزار930 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 104 پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروباروکےآغازسےہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔
پاک بھارت جنگ بندی سےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی سے100انڈیکس 9ہزار930پوائنٹس کےاضافے کےساتھ ایک لاکھ17ہزار104پرپہنچ گیا۔
کےایس سی30انڈیکس 3020پوائنٹس اضافےسے35668پرہے، مارکیٹ ایک ساتھ9فیصدسے زائدبڑھنےپرٹریڈنگ روک دی گئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روبارکوعارضی طورپرروک دیاگیا۔ تاہم ایک گھنٹے بعد دوبارہ کاروبار کا آغاز کر دیا گیا۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
نومبر 14, 2025 -
یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
مئی 1, 2025 -
چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
جولائی 23, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














