Author: Omer Zaheer
شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،اوپنرفخرزمان انجری کاشکار
فروری 19, 20251800شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےاوپنرفخرزمان انجری کاشکار ہوگئے۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،میچ کےدوران فیلڈنگ کرتےہوئےقومی ٹیم کے اوپنر بلےبازفخرزمان انجری کاشکار ہوکرگراؤنڈ سےباہر چلے گئے۔ فخر زمان کچھ دیر بعد گراؤنڈ میں واپس آئے اور فیلڈنگ کی ...ون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پروزیراعلیٰ مریم نوازبرہم
فروری 19, 20252080وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پربرہمی کااظہارکیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکوون ڈش کی پابندی پرسختی سےعملدرآمد یقینی بنانےکاحکم دیا۔ ون ڈش پرپابندی کااطلاق فارم ہاؤسزاورپرائیویٹ پراپرٹی میں شادی کی تقریبات پربھی ہوگا،انتظامیہ کومتعلقہ علاقوں میں ون ڈش کی پابندی کی کڑی مانٹیرنگ کاحکم بھی دےدیا۔ ...پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی،عظمیٰ بخاری
فروری 19, 20251200وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خط بازیاں کرناآپ کے لیڈر اور آپ لوگوں کی پرانی عادتیں ہیں،مریم نوازآج پنجاب سمیت پاکستان کےیوتھ کی پسندیدہ لیڈربن گئی ہیں،نارووال کےکامیاب جلسےمیں نوجوانوں کی بڑی تعدادکھلاثبوت ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ مریم ...آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 19, 20251780آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آج 19 سے 21 فروری تک اچھی بارش کی توقع کی گئی ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کے 2 یا 3 اچھےسپیل ہوں گے۔طاقتور مغربی ہواؤں ...السعودیہ ایئر لائن کا اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان
فروری 19, 20252140سعودیہ ایئر کی جانب سے خوشخبری،سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ نے اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان کر دیا، جس کے تحت 2025 کے دوران فضائی کمپنی کے عالمی نیٹ ورک میں 10 سے زائد نئی منازل کا اضافہ کیا جائے گا۔ سعودیہ طویل عرصے ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کاٹاس جیت کرنیوزی لینڈکیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
فروری 19, 20251450انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےنیوزی لینڈ کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ میچ کادباؤنہیں لیں گے،چیمپئنزٹرافی ایک بڑاٹورنامنٹ ہے،ہم دفاعی ...چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ
فروری 19, 20251440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔ کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک فضائیہ نےفضائی مظاہرہ کیا،شیردل ٹیم نےفضامیں سبزہلالی پرچم کےرنگ بکھیرتےہوئےقوم کوسلام پیش کیا۔ شیردل ٹیم نےپیشہ وارانہ مہارت کاثبوت دیتےہوئےشاہین بریک کابھی مظاہرہ کیا،جبکہ جےایف17،ایف16اورشیردل شاہینوں نےپوری قوم ...میٹا کا دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان
فروری 19, 20252260سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت ،میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصوبےکا مقصد امریکا، جنوبی افریقا، برازیل اور دیگر خطوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا ہے۔ معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے بتایا گیاہے ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 19, 20252450عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل13سینٹ کےاضافےسے72ڈالرمیں فروخت ہورہاہےجبکہ برطانوی خام تیل9سینٹ کےاضافےسے75.90ڈالرتک پہنچ گیا۔۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بھی اضافہ ،چاندی اورقیمتی دھاتیں سستی ہوگئیں۔ سونےکی فی اونس قیمت1.70ڈالربڑھ کر2ہزار950ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی7سینٹ کی کمی سے33ڈالرمیں فروخت ہوئی،کاپرکی فی پاؤنڈ قیمت ...میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
فروری 19, 20251670امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل کرسکتاتھا،یوکرین کےمعاملےپرروس کےساتھ اچھےماحول میں مذاکرات ہوئے،امریکہ یورپ سے اپنی تمام افواج کونہیں ہٹائےگا۔ ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ یورپ سےامریکہ کی فوج میں کمی کامنصوبہ زیر غور ہے،یورپ کی یوکرین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









