• عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا

    110
    0
    آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر نے 36 ٹیسٹ میچز کے علاوہ 61 ون ڈے انٹرنیشنلز اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزآل راؤنڈرعمادوسیم نےسوشل میڈیاپراپناایک پیغام ...
  • مدارس رجسٹریشن بل پرصدرزرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ،گورنر پنجاب

    173
    0
    گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرصدرآصف زرداری نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مولاناچاردن میں ساتھ بیٹھ جائیں گے اور معاملات طےہوجائیں گے،مدارس بل پرعلمائے کرام کی مختلف تجاویزہیں جس کوایک پیج پرلاناہے،تمام علمائےکرام کوایک پلیٹ فارم پربٹھاکرمدارس بل کاحل نکالناچاہیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان سمیت تمام علمائےکرام ...
  • حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں

    126
    0
    حکومت نےوکلاکےتحفظ کیلئےملک بھرمیں خصوصی عدالتیں تشکیل دےدیں ،اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق عدالتیں لائزویلفیئراینڈپروٹیکشن ایکٹ 2023کےتحت قائم کی گئی ہیں،اقدام ملک کی تمام ہائیکورٹس کےچیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سےعمل میں لایاگیا۔ نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ اسلام آباداورچاروں صوبوں ...
  • جنوبی کوریا:صدرکیخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظور

    155
    0
    جنوبی کوریامیں صدریون سک یول کےخلاف مواخذےکی دوسری تحریک بھاری اکثریت سےمنظورہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریاکےصدرکےمواخذےکی تحریک میں قومی اسمبلی کے300ارکان نےحق رائےدہی استعمال کیا،جس میں سے204ووٹ قراردادکےحق میں جبکہ 85ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے۔مواخذےکی پہلی ووٹنگ میں تحریک کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مواخذےکی تحریک کامیاب ہونےپرصدریون سک ...
  • ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ، آج کے موسم بارے اہم پیشگوئی

    121
    0
    محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد،خشک اورپہاڑی علاقوں میں شدید سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہر برقرار رہنےکی توقع ہے،اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم سرداورخشک رہےگا،مری،گلیات اورگردونواح میں موسم شدیدسردی رہنےکاامکان ...
  • رات جیل میں گزارنےکےبعدالوارجن کورہائی مل گئی

    168
    0
    تامل فلموں کےاداکارالوارجن کو بھگدڑ کیس میں گزشتہ روزگرفتارکیاگیاتھاجس کو اب ضمانت پررہاکردیاگیاہے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ’پشپا2‘کی اسکریننگ کےدوران بھگدڑ مچنے کے واقع میں الوارجن کو گزشتہ روزگھرسےگرفتارکیاگیاتھا،اداکارکوآج تلنگانہ ہائیکورٹ نے 50 ہزار بھارتی روپے کی ضمانت کے مچلکوں پر4 ہفتوں کی عبوری ضمانت دےدی ہے۔جس کےبعدالوارجن کواعلیٰ الصبح جیل ...
  • حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے،خالدمقبول صدیقی

    97
    0
    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے۔ کراچی میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کاکہناتھاکہ فیصل واوڈا نے کبھی ...
  • سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ،بیرسٹرگوہر

    115
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، یہ تمام مقدمات جعلی ہیں اور ان میں بریت ہوگی، تحریک انصاف کی درخواست وزیراعظم اور دیگر ...
  • 9مئی کنٹینرجلانےکاکیس:حماداظہر،اسلم اقبال سمیت دیگراشتہاری قرار

    144
    0
    9مئی کوکلمہ چوک میں کنٹینرجلانےکےکیس میں عدالت نےحماداظہراورمیاں اسلم اقبال سمیت 8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کوکلمہ چوک پرکنٹینرجلانےکےمقدمےکی سماعت کی۔ عدالت نےتھانہ نصیرآبادمیں درج مقدمےمیں پولیس درخواست پرکارروائی کی۔ عدالت نے8روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کواشتہاری قراردےدیا۔جن میں میاں اسلم اقبال، حماد ...
  • امریکہ:مشرقی ریاستوں میں ڈورن طیاروں کی پروازیں

    213
    0
    امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں ڈرون سےمشابہ پراسرارطیاروں کی پروازیں دیکھی گئیں،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیاڈرونزکی پروازوں سےانتظامیہ بھی بےخبرنکلی۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیوجرسی،نیویارک،میری لینڈمیں پر اسرار ڈرونز کو پرواز کرتےدیکھاگیا،پنسلوینیااوردیگرریاستوں میں بھی ہزاروں شہریوں نے پراسرار طیاروں کودیکھا۔امریکہ کےکئی نمایاں سیاسی رہنماؤں نےپراسرارطیاروں کی ویڈیوزآن لائن شیئرکیں۔ امریکی ایجنسی ...