Author: Omer Zaheer
سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
فروری 13, 20251830سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےعمدہ کھیل کامظاہرہ کرتےہوئے رنزکےانبارلگادئیے۔مہمان ٹیم نے ...میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
فروری 12, 20252110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ میکرواکنامک استحکام سےپائیدارترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیر اعظم کہناتھاکہ معیشت کی بہتری کےلئےاقدامات کررہےہیں،متحدہ عرب امارات کےصدرسےخوشگوارملاقات ہوئی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیربھی ملاقات میں موجودتھے،دوطرفہ تعلقات اورسرمایہ کاری کے منصوبوں پربات چیت ہوئی ،پاکستان اورسری لنکا ...بےایمانی کیساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی،نوازشریف
فروری 12, 20251830سابق وزیراعظم نوازشریف وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ بےایمانی کےساتھ آئےہوئےشخص نےملک کی بنیادیں ہلادی تھی۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازسے پنجاب اسمبلی کےارکان نے ملاقات کی،ننکانہ صاحب،شیخوپورہ اورقصورسےتعلق رکھنےوالے ارکان ملاقات کرنےوالوں میں شامل تھے۔اوکاڑہ اورپاکپتن ڈویژن سےتعلق رکھنےوالےبھی ارکان پنجاب اسمبلی شامل تھے۔ اراکین ...ججزسینیارٹی بدلنےکیخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری
فروری 12, 20251630ججزکی سینیارٹی بدلنےکےخلاف 5ججزکی ریپریزنٹیشن مسترد کرنےکافیصلہ جاری کردگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےوجوہات کےساتھ 8صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق ججزکی ریپریزنٹیشن مستردکرنےکےفیصلےمیں بھارتی سپریم کورٹ میں ججزکےتبادلےکاحوالہ بھی دیاگیا۔ججزتعیناتی ،تبادلے اور ججزکےحلف سےمتعلق آئین کی متعلقہ شقیں بھی فیصلےکاحصہ ہیں،جسٹس محسن اخترکیانی،جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس بابرستارکی ...میٹرک کےسالانہ امتحانات دینے والےطلبا کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری
فروری 12, 20254420میٹرک کاسالانہ امتحان دینے والےطلبا کیلئے اہم خبر،لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ۔ میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا ۔ پہلے روز 6 مضامین عربی،جغرافیہ ،وڈورکنگ،تاریخ ،آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ کا پیپر لیا جائے گا ۔ میٹرک ...اداکارہ میرا کی انگریزی نے برطانیہ داخلے پرپابندی لگوادی
فروری 12, 20253560پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا کے 10 سال کے لیے برطانیہ میں داخلہ پر پابندی عائد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اداکارہ پر10 سال کے لیے برطانوی امیگریشن حکام نے پابندی لگائی تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا نے برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر تحقیقات کے ...فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا
فروری 12, 20251580فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں سے یہ نہیں کہا جا سکتاکہ آپ کہیں اور چلےجائیں۔ غیرملکی خبرایجنسی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور ان کے عرب پڑوسیوں کی عزت ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا
فروری 12, 20251890سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ٹمبا باووما نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نےبیٹنگ کاآغازکیاتوپروٹیزنےپاکستان کےبولروں کی خوب ...ترقی یافتہ ممالک میں 60فیصدملازمتیں اےآئی کی وجہ سے خطرے میں، کرسٹا لینا
فروری 12, 20251700بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانےکہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں اے آئی کی پیشرفت سے متاثر ہوسکتی ہیں۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کے دوران آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناتھاکہ ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ ...ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب
فروری 12, 20251530وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہمیں مؤثر حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سےویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ایم ڈی آئی ایم ایف کےساتھ بڑی مثبت بات چیت ہوئی،کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ایم ڈی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









