Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, مارچ 4
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 795)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستانتازہ ترین

    وزیراعلیٰ علی امین کی وفاق اورپنجاب حکومت کوبڑی وارننگ

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    123
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےوفاق اورپنجاب حکومت کووارننگ دیتےہوئےکہاکہ اگربانی پی ٹی آئی عمران خان کی کوئی شکایت آئی تو پورے پاکستان کوبندکردینگے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ ہم حکومت کے دن گن رہے ہیں، بہت جلد پورے پاکستان کو بند کر کے جعلی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرینگے، اس ...
  • پاکستانتازہ ترین

    کارسرکارمیں مداخلت:ایمان مزاری کاشوہرسمیت 3روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    120
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کےکیس میں ایمان مزاری اورشوہرہادی علی کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہوگیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے روٹ کے دوران کار سرکار میں مداخلت کےکیس کی سماعت ہوئی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ملزم ایمان مزاری ...
  • کھیل

    متحدہوکرکھیلنااورآخری بال تک لڑناکامیابی کی ضمانت ہے،محسن نقوی

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    84
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ متحد ہوکر کھیلنا اورآخری بال تک لڑنا کامیابی کی ضمانت ہے،پاکستانی ٹیم کےکھلاڑی باصلاحیت اورپروفیشنلزہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےوائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا سے ملاقات کی۔محسن نقوی نے کپتان محمد ...
  • پاکستانتازہ ترین

    نیومری پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    267
    0
    نیومری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار کو تزئین ِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پتریاٹہ جسے نیو مری بھی کہا جاتا ہے، ملکہ ٔ کوہسار مری کا یہ سیاحتی مقام اپنے فطری حسن اور قدرتی خوبصورتی سے مالا مال نظاروں کی وجہ سے ملکی و ...
  • کاروبار

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    173
    0
    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ہوکر 71.46 ڈالرہوگئی،امریکی خام تیل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت5.8فیصدکمی سے 67.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی،مشرق وسطیٰ کےحالات کےباعث تیل کی قیمتوں میں بڑی گراؤٹ ہوئی۔
  • بین الاقوامی

    دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟تفصیلا ت سامنےآگئیں

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    176
    0
    ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہاں بنایا جارہا ہے؟اور یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2030 میں فعال ہوجائے گا۔ یہ ایئرپورٹ ...
  • پاکستان

    بارشیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    98
    0
    بادلوں کی گرج چمک اورسردی کی دستک،ملک بھر میں بارشیں کب اورکہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ کراچی میں آج بھی موسم بدستور گرم رہے گا، تاہم ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں آج رات ...
  • سائنس/فیچر

    انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    170
    0
    انسٹاگرام کے ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف،تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار اس کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔مقبول فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اپنے ویڈیو فیچر میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں ایک سیشن کے دوران انسٹاگرام ہیڈ ایڈم موسیری نے اس تبدیلی کی تصدیق ...
  • اہم خبریںبین الاقوامی

    صدارتی انتخابات:واشنگٹن ، وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ ضائع

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    177
    0
    امریکہ میں صدارتی انتخابات کےلئے واشنگٹن اوروینکوورمیں نصب تین بیلٹ باکسزمیں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں کررہی ہیں۔دونوں امیدوارخودبھی اپنی فتح یقینی بنانے کے لئے ایڑی چوٹی ...
  • اہم خبریںپاکستان

    وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب کیلئےروانہ

    Omer Zaheer
    اکتوبر 29, 2024
    231
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف29سے31اکتوبرتک آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کریں گے،آٹھویں فیوچرانوسٹمنٹ انیشی ایٹیوکانفرنس میں پاکستان اوردیگرممالک شریک ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان سےملاقات متوقع ہے،دورہ سعودی عرب میں وزیراعظم شہبازشریف کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں ہوں گی۔ وفاقی ...
1 … 793 794 795 796 797 … 983

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« فروری    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔