• حسن کی دیوی میرانےخوبصورتی میں ایشوریا اور مادھوری کومات دیدی

    206
    0
    پاکستان شو بزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میرانےکہاہےکہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ملایا۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نےپاکستان کےانفوٹینمنٹ چینل ڈسکورپاکستان کے اینکرکوانٹرویودیاجہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئےاداکارہ ...
  • شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری

    170
    0
    شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم  دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہورکا قذافی ...
  • کچن گارڈننگ کا بڑھتا ہوا رجحان

    183
    0
    رپورٹ: خدیجہ حسن: دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے خوراک کی ضرورت میں بے حد اضافہ ہوا ہے، جبکہ زرعی سائنس میں غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے سبزیاں اور فروٹ اگانے کے طریقے بھی بہت سمارٹ شکل میں متعارف ہوچکے ہیں۔  سمارٹ طریقے سے زرعی اجناس اگانے کا ایک ...
  • بہاولپور میں تیار ہونے والی چنری: خواتین کا پسندیدہ پہناوا

    282
    0
    رپورٹ: مریم مراد: جنوبی پنجاب ،میٹھی زبان بولنے والوں کا خطہ،یہاں کی ثقافت خوبصورت رنگوں میں رنگی ہوئی ہے، ایسے ہی رنگ خواتین کے روایتی پہناوے چنری میں نظرآتے ہیں۔ عباس نگر کی خواتین پورے ملک کی خواتین کےلئے یہ چنری کیسے تیار کرتی ہیں۔ دستکاری میں محو،ان خواتین کا ...
  • پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری

    214
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ایک جماعت اوران کےدیہاڑی داروں کوبہت تکلیف ہے،ایک سال میں پنجاب حکومت کی کارکردگی مثالی رہی،پی ٹی آئی کادورحکومت اسکینڈلز سےبھرارہا،پی ٹی آئی دورمیں پیسےلیکرتقرریاں تبادلےکیےجاتے تھے ...
  • اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر

    161
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن بڈنگ کے ذریعے 8 ہزار کروم بکس فراہمی کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ...
  • مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

    262
    0
    مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم بارشوں ...
  • مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا

    283
    0
    مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ مریخ نظام شمسی کا ایسا سیارہ ہے، جس پر کافی تحقیقی کام ہوچکا ، کیونکہ یہ زمین کا سب سے قریبی اور پڑوسی سیارہ ہے اور مریخ تک ...
  • سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    305
    0
    موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج بھی ملک کے طو ل و عرض میں بارش متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں ...
  • چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ

    160
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں  آسٹریلیا اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کے لئےپرعزم ہیں،اس میچ میں جوبھی ٹیم فتح حاصل کرےگی وہی سیمی فائنل کھیل پائے ...