Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
مارچ 1, 20252130انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہےانگلینڈکی ٹیم پہلےہی سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوچکی ہےجبکہ جنوبی افریقہ کےپاس آج کامیچ ...سائنسدانوں نے بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
مارچ 1, 20252280بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور، سائنس دانوں نے جوہری فضلے کو بجلی میں بدلنے کی صلاحیت رکھنے والی نیوکلیئر بیٹری بنا کر توانائی کو ذخیرہ کرنے کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کر لی۔ امریکا میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم نیکسٹ جنریشن بیٹری کو ...اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف
مارچ 1, 20252000اب تک کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل چیٹ جی پی ٹی متعارف، اوپن اے آئی نے اپنا اب تک کا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل جی پی ٹی 4.5 متعارف کرا دیا۔ اس نئے ماڈل کو ہر طرح کے کاموں میں مدد فراہم کرنے کے ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کامیچ ختم،کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مارچ 1, 20252290انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کوایک ،ایک پوائنٹ ملنےسےکینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،افغانستان نےمقررہ 50اوورزمیں 273رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم نےجارہانہ اندازاپنایا۔ آسٹریلیاکی اننگز: آسٹریلیاکی جانب ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مارچ 1, 20251780حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق آئندہ ...پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتاجارہاہے،ورلڈبینک
مارچ 1, 20253060ورلڈبینک کےکنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن نےکہاہےکہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہوتا جارہاہے۔ ورلڈبینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن ہیسن کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں جاری اپنےبیان میں کہنا تھاکہ یہ معاشی استحکام 10سالہ معاہدےکیلئےمناسب وقت تھا،منصوبہ پاکستان کو20ارب ڈالرترقیاتی قرض دینےپرتوجہ مرکوزکرےگا،پاکستان کےساتھ کنٹری پارٹنرشپ فریم ...جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی
فروری 28, 20252090جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں چار ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔ غضنفر علی خان، طارق محمود باجوہ،اکبرگل خان اور تنویر احمد ...سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ
فروری 28, 20251660سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئینی بینچ میں ججوں کے اضافے پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں مزید پانچ ججوں کے اضافے ...لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20251960صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج باغ،جلو،ہربنس پورہ،ضرارشہیدروڈ،صدر،شالیمار،سمی ٹاؤن،فتح گڑھ،سلامت پورہ،نبی پورہ،لال پل ،مغلپورہ،لکشمی چوک ،سمن آباداورساندہ میں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہو گیا۔ کلمہ چوک،گلبرگ ،ظہورالہی روڈ،حفیظ سنٹر،حسین چوک،فردوس مارکیٹ،غالب مارکیٹ،فالکن سوسائٹی اوروالٹن میں ...حسن کی دیوی میرانےخوبصورتی میں ایشوریا اور مادھوری کومات دیدی
فروری 28, 20252060پاکستان شو بزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میرانےکہاہےکہ جب میں بھارت گئی تو وہاں لوگوں نے میری خوبصورتی کی تعریف کی، مجھے بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشٹ سے ملایا۔ حال ہی میں اداکارہ میرا نےپاکستان کےانفوٹینمنٹ چینل ڈسکورپاکستان کے اینکرکوانٹرویودیاجہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئےاداکارہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









