Author: Omer Zaheer
ملک کوڈیفالٹ سےبچایا،گڑھےمیں گرکرنکلناآسان کام نہیں،اسحاق ڈار
فروری 18, 20251730نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہم نےملک کوڈیفالٹ سےبچایا، اتنے بڑےگڑھےمیں گرکر نکلنا اور پھرسےمعیشت کواُٹھاناآسان کام نہیں ہوتا۔ نیویارک میں اوورسیزپاکستانی کمیونٹی سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ن لیگ کےدورحکومت میں3سال میں پہلی بارآئی ایم ایف پروگرام مکمل کیاگیا،ہم نےکراچی کی روشنیوں کوبحال کیا،2014سےہم نےدہشت گردی کےخاتمےپرکام شروع کیا،2018میں ...ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دور ہوجائے گی، محمد رضوان
فروری 18, 20251820قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دورہوجائےگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ پوری قوم کواس ایونٹ کوانجوائےکرناچاہیے،چیمپئنزٹرافی کی میزبانی ملناخوشی کی بات ہے،خوشی ہوتی ہےجب ٹیم کی مشترکہ کوشش سےمیچ میں کامیاب ہو ۔ٹیم سےتوقعات رکھنی چاہییں،ٹیم کے15کے15کھلاڑی کپتان ہیں،میں ...دنیا کے خوشحال ممالک: پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہتر پوزیشن پر آ گیا
فروری 18, 20253850دنیا کی خوش باش ا قوام اور خوشحال ممالک کون سے ہیں؟دنیا کے خوش و خرم ممالک کی نئی درجہ بندی میں پاکستان 108ویں نمبر پرآگیا ۔ رپورٹ کےمطابق فِن لینڈ مسلسل دسویں سال دنیا کا سب سے خوشحال اور خوش باش ملک قراردیاگیاہے،دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی ...ایپل کے نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی
فروری 18, 20251810ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی۔آئی فون 17 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے ۔ 2025 کے آئی فون کا ممکنہ ڈیزائن سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹ میں ایک پروٹوٹائپ ڈیزائن کو شیئر کرتے ہوئے ...میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ ...
فروری 18, 20253140میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ گیا۔میٹا نے مصنوعی ذہانت اے آئی، یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف سوشل میڈیا ...جاتی سردی پھر لوٹ آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
فروری 18, 20252530سردی ابھی گئی نہیں،محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب کے ...پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے،،بلاول بھٹو
فروری 18, 20251590چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ امریکہ اورچین کےدرمیان مقابلےکااثردنیا بھرپرہے،کچھ ممالک امریکہ اورچین کےمقابلےکافائدہ اٹھارہےہیں،ہم موجودہ تقسیم کوبڑھانے کے بجائےکم کرنےکی کوشش کریں گے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکردارادا کیا ہے، پاکستان چین اورامریکہ کےدرمیان ...امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
فروری 18, 20252350امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 13افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں11،جارجیامیں ایک اورمغربی ورجینیامیں ایک شخص بارشوں کےباعث سیلاب کی زدمیں آکرہلاک ہوگیاجبکہ متعددلاپتہ ہوگئےجس کی وجہ سےہلاکتوں کی تعدادمیں اضافےکاخدشہ بھی بڑھ رہاہے۔ موسلادھاربارشوں کےباعث نظام زندگی معطل ہوکررہ گیا،40ہزارگھربجلی سےمحروم ہوگئے۔لوگ گھروں ...ایران اپنےجوہری پروگرام پرڈٹ گیا،امریکہ اوراسرائیل کوخبردارکردیا
فروری 18, 20251870ایرانی وزارت خارجہ نےامریکہ اوراسرائیل کوخبردارکرتےہوئے واضح پیغام میں کہاکہ ہرصورت جوہری پروگرام کادفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھاایران ایٹمی پروگرام کادفاع جاری رکھنےمیں کسی ہچکچاہٹ کاشکارنہیں ہوگا،ہماراپرامن ایٹمی پروگرام جاری ہے،3دہائیوں سےپرامن ہے،اپنےایٹمی پروگرام پرکوئی کمزوری نہیں دکھائیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران پرامن ...چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
فروری 18, 20251810انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کےلئے پاکستان پہنچ گئی۔ کپتان جاس بٹلرکی قیادت میں انگلینڈکرکٹ ٹیم لاہورپہنچی ،انگلینڈکرکٹ ٹیم کاکھلاڑیوں اورسٹاف سمیت 31رکنی دستہ لاہورپہنچا۔ہیڈکوچ برینڈن مکیلم اورمینججنگ ڈائریکٹررابریٹ بھی ٹیم کےہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ انگلینڈکرکٹ ٹیم اپنےگروپ میچ لاہوراورکراچی میں کھیلےگی،ایونٹ میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









