Author: Omer Zaheer
پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے
فروری 18, 20252430معاشی میدان میں ایک اورکامیابی ،گیلپ سروے2025میں پاکستان کی معیشت کودرست قراردےدیاگیا۔ گیلپ سروے کےمطابق پاکستان کی معیشت درست سمت اورکاروباری اعتمادمیں اضافہ ہوا،55فیصدپاکستانی کاروبارمیں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،پاکستان میں کاروباری اعتمادپچھلے6ماہ میں 10فیصدبڑھاہے،کاروباری توقعات میں19فیصداضافہ ہواجومثبت رجحان کی نشاندہی کرتاہے۔ سروےمیں مزیدکہاگیاکہ مستقبل سےمتعلق کاروباری اعتمادمیں36فیصداضافہ ہواجومثبت ...ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا،نوازشریف
فروری 18, 20252030سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا۔ لاہورمیں سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف سےپنجاب اسمبلی کےارکان نےملاقات کی اس موقع پرخطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ پالیسی ریٹ میں کمی نےکاروباری برادری کااعتماد بڑھایا ہے، سخت معاشی حالات کےبعدمہنگائی میں کمی ہوئی،مزیدکمی ...پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
فروری 18, 20252000پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجہ کمزور لا نینا کو قرار دیدیا۔دنیا کا سب سے بڑا سمندر بحرالکاہل ہر تین سےپانچ سال میں پانی گرم اور ٹھنڈا ہونے کے ایک آب ...مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
فروری 18, 20254900مری گلاس ٹرین منصوبہ سیاحت کے فروغ میں گیم چینجر ثابت ہو گا؟ مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے بہترین حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔خاص طورپرمذہبی سیاحت ...پاکستان کے5ویں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو کی تیاریاں
فروری 18, 20252050طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا 5واں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو 23 سے 25 فروری کو منعقد ہوگا۔ یہ انٹرنیشنل ایونٹ انٹر یونیورسٹی کنسورشیم فار پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان (IUCPSS) اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے اشتراک سے منعقد کیا جا ئے گا اور ...مسافروں کیلئے خوشخبری: سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی
فروری 18, 20251740فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، معروف سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی۔ معروف بجٹ کیریئر ایئر عربیہ نے اپنے پورے نیٹ ورک پر رعایتی کرایوں پر پانچ لاکھ نشستیں پیش کرتے ہوئے اپنی سپر سیٹ سیل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 17 فروری سے ...باسمتی چاول پاکستان کی ملکیت قرار، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا نے قبول کرلیا
فروری 18, 20252310نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طورپر قبول کرلیا گیا ہے۔ عالمی سطح پرپاکستان کوایک اوربڑی کامیابی مل گئی، نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طور قبول کرلیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر باسمتی چاول کو پاکستان کی ملکیت قرار دیا گیا ہے۔ ...چیمپئنزٹرافی:دبئی ٹکٹ لینےوالےشائقین کےویزوں کیلئے پی سی بی کی کوششیں
فروری 18, 20251530انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈنےکوششیں تیز کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کادبئی میں ہونےوالاپاک بھارت میچ 23فروری کوشیڈول ہےجس کےلئےشائقین کرکٹ نےٹکٹیں خریدلی ...اکثریت نہ ہونےکےباوجود26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرگوہر
فروری 18, 20251510چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اکثریت نہ ہونےکے باوجود 26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہناتھا کہ عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کیلئےتحاریک ہائیکورٹ بارسےشروع ہوئیں،ن لیگ کی حکومت ہونےکےباوجودہم ایوان میں رہے،ہم نےکہاکوئی پرسنل ایجنڈانہیں بانی آج بھی جیل میں ہیں۔ اُن ...درآمدات میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
فروری 18, 20251780سالانہ بنیادوں پردرآمدات میں اضافہ ہواہے،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری تک 36ارب 17کروڑ سےزائدکے مصالحے درآمد کئےگئے،سالانہ بنیادوں پردالوں کی درآمدمیں 18.91فیصداضافہ ہوا،7ماہ میں 18لاکھ 86ہزارمیٹرک ٹن سےزائدپام آئل درآمدکیاگیا،پام آئل کی درآمدی لاگت524ارب 27کروڑ روپےسے زائدرہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









