Author: Omer Zaheer
ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مارچ 4, 20252130نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسلام آبادمیں مسابقتی کمیشن کی عمارت کاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں چیلنجز کابہتراندازمیں مقابلہ کرینگے،معیشت کی بہتری کےلئےنوجوان اپنی صلاحیتیں بروئےکارلائیں،کارپوریٹ قانون میں بہتری کی گنجائش موجودہے، کارپوریٹ لااتھارٹی کوخودمختارادارہ بنایاہے،مسابقتی کمیشن صارفین ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف
مارچ 4, 20252600مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی ہے ،جوکہ رمضان المبارک میں اذیت دینا ہے،ملاقاتوں پرپابندی عدالتی احکامات کی ...امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
مارچ 4, 20251890امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ڈالناچاہتےہیں،زیلنسکی کوجنگ کےخاتمےکےلئےروس کےساتھ مذاکرات کرنےہوں گے۔ دوسری جانب یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ روس کےساتھ جنگ کا خاتمہ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب
مارچ 4, 20251890گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقید
مارچ 4, 20252190امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت دورہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےزیلنسکی کےبیان کوبدترین قراردےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کازیلنسکی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے کہناتھاکہ امریکااسےزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یہ آدمی اس وقت تک امن نہیں چاہتاجب تک اسےامریکاکی ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ
مارچ 4, 20252610عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی کی فی اونس قیمت43سینٹ کےاضافےسے31.52ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینیئم 4ڈالرکےاصافےسے957ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم کی قدرمیں مزیدکمی ہوگئی،بٹ کوائن کی قدر9ڈالرکی کمی سے85ہزار636ڈالرہوگئی جبکہ کرپٹوکرنسی ایتھریم کی قدر15ڈالرکی ...آئی ایم ایف کارئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ
مارچ 4, 20252210پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، جس میں آئی ایم ایف نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں چوری روکنےکامطالبہ کیاہے۔ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کے لیے مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کےمطابق ...چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل ،بھارت اورآسٹریلیا میں آج جوڑپڑےگا
مارچ 4, 20251910انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں آج بھارت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی آج بھارت اورآسٹریلیا کےدرمیان دبئی کےانٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کےمطابق دوپہردوبجےدبئی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی،ابھی تک بھارتی ٹیمیں ایونٹ ...وزیراعظم کاسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس
مارچ 3, 20252280وزیراعظم شہبازشریف نےسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےشکایات کےفوری ازالےکےلئےسیکرٹری سطح پراجلاس طلب کیا،اجلاس میں وفاقی وزارت ،سوئی گیس کمپنیزکےمنیجنگ ڈائریکٹراورسینئرانتظامیہ کےممبران نےشرکت کی۔ ترجمان سوئی گیس کمپنیزکےمطابق صارفین کودرپیش مسائل کےحل کےلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، فیلڈسٹاف ،کنٹرول رومزکےذریعےگیس پریشرکی نگرانی کےلئےفوری ...مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟جسٹس محمد علی ...
مارچ 3, 20252160سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ اگر مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









