Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف کاامریکی صدرٹرمپ سےاظہارتشکر
مارچ 5, 20252710وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام کیلئےامریکاکیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اپنےپختہ عزم،غیرمتزلزل وابستگی پرقائم ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 80ہزارسےزائدسیکیورٹی اہلکاروں سمیت پاکستانیوں نےقربانیاں دیں،ہماراعزم ہےکہ پاکستان سےدہشت گردی ...اہم ترین دہشتگردکوپکڑنےمیں مدددینےپرپاکستان کے شکر گزار ہیں، ٹرمپ
مارچ 5, 20251780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اہم ترین دہشت گردکوپکڑنےمیں مدد دینے پرپاکستان کےشکر گزارہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکانگریس سےخطاب میں پاکستان کاشکریہ اداکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ افغانستان میں13امریکییوں کوہلاک کرنیوالےداعش کےدہشتگردکوہم نے پکڑلیاہے،امریکی فوجیوں کےقتل میں ملوث دہشت گرد کو امریکالایاجارہاہے،امریکیوں کویقین دلاتاہوں،دہشتگردکوامریکی انصاف کاسامنا کرناپڑیگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاناماکینال کوواپس لیاجائیگا،پاناماکینال بنانےمیں امریکی قربانیاں ...تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری
مارچ 5, 20251910سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ وقاص اکرم،شبلی فرازاوررؤف حسن نےپارٹی ہائی جیک کرلی ہے۔ سابق وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ شاہ محمود،محمودالرشید،اعجازچودھری اوریاسمین راشدجیسےلوگ پالیسی میں شامل کئےجائیں،منی لانڈرنگ ایکسپرٹس سےپارٹی کاقبضہ چھڑایاجائے۔لاہورہائیکورٹ :4نئےایڈیشنل ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
مارچ 5, 20251740لاہورہائیکورٹ کے4نئےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدوں کاحلف اٹھالیا، تعداد 47 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےایڈیشنل ججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں جسٹس راجہ غضنفرعلی خان،جسٹس تنویراحمدشیخ شامل جبکہ جسٹس طارق محمودباجوہ اورجسٹس عبہرگل خان نےبھی اپنےعہدےکا حلف اٹھایا۔4ایڈیشنل ججزکی حلف برداری کےبعدلاہورہائیکورٹ میں ججزکی ...کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو
مارچ 5, 20252070کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا نےکینیڈاپربلاجوازمحصولات عائدکیےجوآج سےنافذالعمل ہیں،امریکانےاپنےقریبی دوست اوراتحادی کینیڈاکےخلاف تجارتی جنگ شروع کی،وزیراعظم نےوضاحت کی کہ 30ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپرٹیرف نافذہوگا۔ جسٹن ٹروڈو کامزیدکہناتھاکہ 125ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر21دنوں ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ میں آج جوڑپڑےگا
مارچ 5, 20251840انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل آج نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے ...کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ
مارچ 5, 20252070تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ کاروں کےمطابق امریکی خوردہ فروش میکسیکواورکینیڈاکی درآمدات پرزیادہ انحصار کرتے ہیں، مہنگائی کےطوفان کااثردودنوں میں واضح ہوناشروع ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں کاکہناہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان ...امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم
مارچ 5, 20252500امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں طوفانی ہوائیں ریکارڈکی گئی جبکہ ٹیکساس میں 4لاکھ گھروں اورکاروبارکوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،محکمہ موسمیات کی جانب سےریاستوں مینیسوٹااورنیبراسکامیں شدیدبرف باری کی پیشگوئی کی گئی۔ امریکی میڈیارپورٹ کےمطابق ...عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ
مارچ 5, 20251930عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ سونےکی فی اونس قیمت22ڈالرکےاضافےسے2ہزار916ڈالرہوگئی ،چاندی کی فی اونس قیمت27سینٹ کےاضافےسے32ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس پلاٹینیئم 10ڈالرکےاضافےسے973ڈالرمیں فروخت ہورہی ہےاورتانبےکی فی پاؤنڈقیمت 13سینٹ کی کمی سے4.23ڈالرہوگئی۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم ...پہلاسیمی فائنل،بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
مارچ 4, 20252300انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اور آسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےآخری اوورمیں 264رنزبنائے۔بھارت نے265رنزکاہدف 48.1اوورمیں 6وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ بھارت کی اننگز: بھارت کی جانب سےاننگزکاآغازشمبن گل اورکپتان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









