• رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال نے بتادیا

    285
    0
    رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا؟ رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام موسم صاف ہونے پر ہلال کی رویت بہ آسانی ہو جائے گی۔ نیا چاندآج 31 دسمبر ...
  • 2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر زیادہ توجہ مرکوز کرے گی؟

    170
    0
    گوگل کےصارفین کیلئے اہم خبر،2025 میں گوگل کمپنی ٹیکنالوجی کے کس شعبے پر سب سے زیادہ توجہ مرکوزکرے گی؟ گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے تمام تفصیلات بتا دیں۔ گوگل کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی پر 2025 میں کمپنی کی جانب ...
  • خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا

    272
    0
    طلبا وطالبات کیلئے بڑی خوشخبری،سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری و نجی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیےکے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ اس سے قبل ...
  • دبئی:سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل،شہریوں کیلئےایڈوائزری جاری

    202
    0
    دبئی میں سال نوکےجشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،شہریوں کیلئےاہم ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ متحدہ عرب امارات میں سال نوکی تقریبات کاآغازشاندارآتشبازی سےکیا جائے گا،دنیاکی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ پرفائرورکس اورلیزرشوہوگا،ابوظبی اور راس الخیمہ میں بھی نئےسال کےاستقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ دبئی حکام نےعوام کوٹریفک سےبچنےکیلئےپبلک ...
  • واشنگٹن:ٹرمپ کایوٹرن،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف

    158
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوٹرن لےلیا،غیرملکی افرادی قوت کی افادیت کےمعترف،ٹرمپ نےغیرملکی ورکرزکوایچ ون بی ویزادینےکی حمایت کردی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایچ ون بی ویزااچھاپروگرام ہے،اپنےکاروبارکیلئے کئی باراستعمال کیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےگزشتہ دورمیں ایچ ون بی ویزا کے خلاف قانون بنائےتھے،ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت میں ایچ ...
  • عادل بازئی کی رکنیت بحال، ن لیگ کےبجائےآزادامیدوارتصور

    208
    0
    الیکشن کمیشن نے این اے 262 کوئٹہ سےعادل بازئی کی رکنیت بحال کردی ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائےگا۔ واضح رہےکہ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی سے انحراف ...
  • دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند

    118
    0
    دھنداندھادھند،حادثات سےبچنےکےلئےموٹروےمختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بند۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بابو صابو تک دھند کی وجہ سے بند، موٹروےایم 3 پرفیض پورسے ننکانہ تک دھند کی وجہ سےٹریفک معطل رہی،جبکہ موٹروے ایم 4 عبد الحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ ...
  • سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

    212
    0
    نئےسال کےآغازپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجائےگا،یکم جنوری2025سےپیٹرول  کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)  3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:گواہ نےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی

    146
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں گواہ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کوبطوروزیراعظم ملنےوالےتحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےکی ،بانی تحریک انصاف عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشری بی بی بھی پیش ہوئیں۔عمران خان کےایڈووکیٹ ...
  • مری : سال نو کا جشن اور برفباری دیکھنے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    224
    0
    سال نو کا جشن منانے اور برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ٹریفک پولیس نے یہاں آنیوالے ملکی و غیر ملکی ...