Author: Omer Zaheer
ہم مخالفت سےنہیں سیاسی اندازسےمسائل کاحل چاہتےہیں،بلاول بھٹو
مارچ 14, 20252330چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکهاہےکہ ہم مخالفت برائے مخالفت نہیں کرتے ، ہم سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل سیاسی انداز میں ہی نکل سکتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کا افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا ...سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 14, 20251550وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،دہشت گردی کے ناسورنےایک بارپھرسراٹھایاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ تین روز قبل بولان میں دہشت گردوں نےایک ٹرین جس میں 400سےزائدمسافر سفر کررہےتھےانہیں یرغمال بنایا اور متعدد کو شہید کردیا۔دہشت گردوں نے نہتے پاکستانیوں کوشہیدکیا،ایساواقعہ ...ججزکاتبادلہ:لاہوربارایسوسی ایشن نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 14, 20251810لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ججز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیاجائے،جسٹس عامر فاروق کا ججز ریپریزینٹیشن پر فیصلہ بھی کالعدم قرار دیاجائے۔قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
مارچ 14, 20252170گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ...سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کے پرانے کرایے بحال
مارچ 14, 20252220لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے عمدہ مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بسوں کے پرانے کرایے بحال،پنجاب حکومت نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ لاہور میں ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بسوں کے پرانے کرایے بحال کردیے گئے۔ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب نے ...پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
مارچ 14, 20251990نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی۔کیا نیا ماڈل آنے والا ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔پاک سوزوکی ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251840کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں ...جدید سائنس نے طب کی دنیا میں ایک نیا سنگ ِمیل عبور کرلیا
مارچ 14, 20252780میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،جدید سائنس نے طب کی دنیا میں نیا سنگ ِ میل عبور کرلیا۔صرف 4 گھنٹے میں 90 فیصد زخم ٹھیک کرنیوالا جِلد نما جیل تیار کرلیا گیا۔ فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی اور جرمنی کی یونیورسٹی آف بائرُتھ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا حیرت انگیز ...سنیما گھروں کی بحالی کیلئےاحمدعلی بٹ نےاہم مشورہ دیدیا
مارچ 14, 20251910پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نےفوٹواینڈویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاونٹ پرایک سٹوری شیئرکی جس میں انہوں نےتیزی سے بند ہونے والے سنیما گھروں کی دوبارہ بحالی کاذکرکیا۔ احمدعلی بٹ نےکہاکہ بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی فلمیں سنیما ...ٹک ٹاک میں نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنےکیلئے منفرد فیچرز متعارف
مارچ 14, 20252270ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپ میں منفرد فیچرز کا اضافہ، جو شاید نوجوانوں کو زیادہ پسند نہیں آئیں گے۔ ٹک ٹاک متعارف کروائے گئے نئے فیچرز کا مقصد نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ٹک ٹاک کی جانب سے فیملی پیئرنگ ٹول کافی عرصے سے دستیاب ہے، جس کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









