Author: Omer Zaheer
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20241830نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ کےمطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف کی منظوری ٹیک آر پے کی بنیادوں پر دی ہے۔ ٹیک آر پے کا مطلب بجلی استعمال ہو ...پی ٹی آئی نے4ارکان کوشوکازنوٹس جاری کردئیے
اکتوبر 23, 20242090تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم میں فلورکراسنگ کےمعاملےپراپنے مشکوک ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ شوکاز نوٹس ان ارکان کو جاری کئے جو مبینہ طور پر غائب ہو گئے تھے،شوکاز نوٹس تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی جانب سے جاری کئے گئے۔،شوکاز نوٹس اسلم گھمن، ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج کونسانمبر
اکتوبر 23, 2024950آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے،آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دنیابھرمیں دوسرےنمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرمیں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہاہے،شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔جس کےباعث بیماریاں پھیل رہی ہیں۔آنکھوں میں جلن، سانس لینے میں دشواری جیسی بیماریاں تیزی سے لاہور میں پھیلنے لگی ہیں۔جس سےمختلف قسم کےمسائل پیداہورہےہیں۔ ضلعی ...نئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
اکتوبر 23, 20241880سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن جبکہ ...صدرمملکت نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی
اکتوبر 23, 20241120صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دےدی۔وزارت قانون نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایوان صدرکی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےجسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی ۔صدر پاکستان نے چیف ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھ دیا
اکتوبر 22, 20241700سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں دوججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔جس میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھ دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اورجسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کیا،اقلیتی فیصلےمیں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےاختلافی نوٹ لکھا۔ ...26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کیلئے مثبت ثابت ہوگی،وزیراعظم
اکتوبر 22, 20241570وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کےاستحکام کےلئے مثبت ثابت ہوگی۔یہ ترامیم معاشی،سیاسی استحکام ،عوام کی ترقی وخوشحالی کےلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظورہونےپرمبارکبادپیش کرتا ہوں،یہ ترامیم معاشی،سیاسی استحکام ،عوام کی ترقی وخوشحالی کےلئے سنگ میل ...26ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواست خارج،عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
اکتوبر 22, 20241360سپریم کورٹ نےعابدی زبیری و دیگر کی جانب سے 26ویں ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔ تحر یری فیصلہ میں کہاگیاکہ درخواست گزاران کی جانب سے وکیل حامد خان پیش ہوئے،وکیل حامد ...ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 22, 2024850کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 5پیسے مہنگا ہوا، جس سےڈالر277 روپے69پیسےسےبڑھ کر277روپے74پیسےپربندہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروبار کے دوران ...چیف جسٹس کےانتخاب کیلئے پارلیمانی کمیٹی کااجلاس بےنتیجہ ختم
اکتوبر 22, 20241090نئےچیف جسٹس آف پاکستان کےانتخاب کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کاپہلااجلاس بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ 26ویں آئینی ترمیم کےنفاذکےبعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی 12ارکان پرمشتمل ہے،جس میں 4ارکان سینیٹ سےاور8ممبران قومی اسمبلی سےہیں۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









