Author: Omer Zaheer
پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناپی ٹی آئی والوں کاکام ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 3, 20251380وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پہلےجھوٹ بولنااورپھرلوگوں کی ہمدردی لیناتحریک انصاف والوں کاکام ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی والے پکا منہ کرکے جھوٹ بولتے ہیں۔ ایک طرف والدین ترلے منتیں کرتے ہیں پھر باہر نکل کروہی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جو ...پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20252850مسافروں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان میں چینی طرز پر ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنیوالی کمپنیوں کا ای ٹیکسی سکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار،پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور میں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان ...پہاڑوں پربرفباری کاسلسلہ جاری، سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
جنوری 3, 20252650پہاڑی علاقوں میں آنیوالے برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں، جس میں ضروری اشیا ساتھ رکھنے اور گرم کپڑوں کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 3, 20252330دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سےکھیلاجائےگا۔ دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم ...کیا2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہوگا؟
جنوری 3, 20253220طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،2025 تعلیم کے میدان کیلئے خوشخبریوں کا سال ہوگا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے میدان میں خوشخبریوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پنجاب میں تعلیمی نظام کی مزید بہتری آئےگی۔ رواں سال نوجوانوں کیلئے ...میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20252180فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے اے آئی کریکٹرز کو اس خیال سے فیس بک اور انسٹا گرام کا حصہ بنایا جا ...سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
جنوری 3, 20251900سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی گہرائی 18کلومیٹرتھی جبکہ مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
جنوری 3, 20252460عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کےباعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی اےکےمطابق قطرکےقریب سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے، اےاےای ون کیبل پاکستان کوعالمی انٹرنیٹ ٹریفک سےجوڑتی ہے۔اےاےای ون کیبل 7زیرسمندرکیبل میں سےایک ہے۔ ترجمان کاکہناہےکہ پاکستان میں ...سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
جنوری 3, 20252030سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جبکہ فاسٹ بولرعامرجمال کی جگہ میرحمزہ کوٹیم میں شامل ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
جنوری 3, 20251840حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالے مذاکرات کے دوسرے دور کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق پی ٹی آئی نے9مئی اور26نومبرواقعات پرجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کیا،پی ٹی آئی کمیٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









