Author: Omer Zaheer
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کاامریکاکیخلاف ٹیرف برقرار رکھے کا اعلان
مارچ 11, 20252670کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےامریکا کےخلاف جوابی ٹیرف برقرار رکھنےکااعلان کردیا۔ مارک کارنی کاکہناتھاکہ جب تک واشنگٹن منصفانہ تجارت کاوعدہ نہیں کرتاجوابی محصولات برقراررکھیں گے،ڈونلڈٹرمپ نےکینیڈین مصنوعات پرغیرضروری محصولات عائدکیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جب تک امریکاہمیں عزت دینانہیں سیکھتامیری حکومت محصولات برقراررکھےگی، امریکاہماری معیشت کوکمزورکرنےکی کوشش کررہا ہے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم جسٹن ...1ارب ڈالرقسط:پاکستان نےآئی ایم ایف کوبجلی ریٹ میں کمی پرراضی کرلیا
مارچ 11, 20251970ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوبجلی کاریٹ2روپےیونٹ سستاکرنےپرراضی کرلیا۔ ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاسلسلہ مرحلہ وار جاری ہےجس میں پاکستان نےبجلی کاریٹ2روپےیونٹ سستاکرنےپرآئی ایم ایف کوراضی کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بجلی کابنیادی ٹیر1.5سے2روپےتک سستاکرنےپرآئی ایم ایف سےطویل سیشن ہوا،بجلی ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت کی ہدایت
مارچ 11, 20252330عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےجیل حکام کوبانی پی ٹی آئی سے وکالت نامےپردستخط کراکرپیش کرنےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےاو ر وکالت ناموں پرتوہین عدالت درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزاروکیل شعیب شاہین ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ...کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام حادثےکاشکار
مارچ 11, 20252820کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکارہوگئی۔ تیزگام ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پرٹریک سےاترگئی،جس کےباعث اپ ٹریک بندہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی تاکہ فوری طور پر بوگی کو ٹریک پر واپس لایا جا سکے۔ ریلوے ...ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل:موجودہ حکومت نے47بل منظورکئے
مارچ 11, 20251900ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل ہوگیا،موجودہ حکومت نےایک سال میں 47بل منظورکئے۔ سینیٹ کےموجودہ حکومت کےپارلیمانی سال میں47بل منظورکئےگئےجس میں سے25بل قومی اسمبلی سےسینیٹ کو بھجوائےگئے۔ سینیٹ میں ایک سال میں14بل متعارف کروائےگئےجبکہ 17قراردادیں منظورکی گئیں،ایوان میں10آرڈیننس بھی پیش کیےگئے۔ 26ویں ترمیم پرچیئرمین سینیٹ نےاپوزیشن کےاحتجاج پراجلاس کی صدارت سےمعذرت کی ...ہمیں ملک کےبہترمستقبل کیلئےعزم کیساتھ کام کرناہے،صدرآصف زرداری
مارچ 10, 20252460صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہمیں ملک کےبہترمستقبل کےلئے عزم کےساتھ کام کرناہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقدہوا،اجلاس کا باقاعدہ آغاز قومی ترانے کے بعد تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ قومی ...انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے،چیف جسٹس
مارچ 10, 20251790چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے۔ خواتین ججزکےعالمی دن پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی خوش آئند ہے ، خواتین ججزکی خدمات کوتسلیم کرناہمارافرض ہے،صنفی مساوات اورعدلیہ میں خواتین کی شمولیت ...انجکشن ری ایکشن:وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
مارچ 10, 20252190لاہورمیوہسپتال میں انجکشن ری ایکشن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لیتےہوئےرپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےانجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمریضوں کےجاں بحق ہونےپردکھ اورافسوس کااظہارکیاجبکہ سوگوارخاندان سےدلی ہمدردی واظہارتعزیت بھی کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےسیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈہیلتھ کئیرسےرپورٹ طلب کرتے ہوئےمریضوں کےبہترین علاج کاحکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ انجکشن کی ری ایکشن ...صاحبہ نےساتھی اداکارکوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
مارچ 10, 20252290پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صاحبہ نےشوٹنگ کےدوران ساتھی اداکار کوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں جہاں پران سےفنی کیرئیر اورذاتی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئے گئے جن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےصاحبہ سےفلمی دنیاکےیادگارواقع کےبارےمیں سوال کیاتواداکارہ ...پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
مارچ 10, 20252800پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آج سے بارش کا امکان،بارشوں کا یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک بھرمیں موسم خشک اورگرج چمک کےساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہےجبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں مطلع ابرآلود،تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،خیبرپختونخواکےبیشترعلاقوں میں گرج ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









