Author: Omer Zaheer
بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
اپریل 5, 20252780ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ ...پی ایس ایل 10 : لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری
اپریل 5, 20253110طلبا کیلئے اہم خبر، پی ایس ایل کے دوران لاہور کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے دوران لاہور کے مختلف سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن محکمہ تعلیم پنجاب ...مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے
اپریل 5, 20253370مشہور قوال غلام فرید صابری کوہم سے بچھڑے 31 برس بیت گئے۔ قوالی کے فن کو پاکستان میں عروج پر پہنچانے والے ورسٹائل قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 31 برس بیت گئے، غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری کی جوڑی نے انیس سو ستر ...معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
اپریل 5, 20252150وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،معیشت درست سمت پرگامزن ہے،ملک میں معاشی استحکام کےمثبت اثرات نظرآناشروع ہوگئے ہیں ،معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہورہاہے،ہم نےلوکل ایل سیزکھولنی ...پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا،عظمیٰ بخاری
اپریل 5, 20252250صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاکہ پاکستان کوسری لنکابنانےکاپی ٹی آئی کاعزم پورانہ ہوسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخا ری کا کہنا تھاکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت کاعوام کیلئےبہترین تحفہ ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی سےعوام اورصنعتوں کوفائدہ ہوگا،آئی ایم ایف کوبھی اس بات پرراضی ...پاکستان کابڑااعزاز:اقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کیلئے رکن منتخب
اپریل 5, 20252690پاکستان کواقوام متحدہ کےکمیشن برائےمنشیات کا4سال کےلئےرکن منتخب کرلیا گیا۔ نیویارک میں یواین اقتصادی وسماجی کونسل کےانتخابات ہوئےجس میں پاکستان کو2026سے2029تک 4سال کےلئےمنتخب کرلیاگیا۔ پاکستان یواین مشن کے اعلامیے کے مطابق کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہونا پاکستان پر اعتماد اور بھروسے کو ظاہر کرتا ہے، پاکستان یو این ...تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا
اپریل 5, 20251880نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری میچ بارش کےباعث تاخیرکاشکار ہوا، بارش کی وجہ سےمیچ 42،42اوورزتک محدود کردیا گیا، پاکستان کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ کارآمدثابت نہ ہوا۔نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 42اوورزمیں ...چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرٹرمپ کاردعمل
اپریل 5, 20252900چین کی طرف سےامریکی مصنوعات پرٹیرف عائدکرنےپرصدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دےدیا۔ تجارتی جنگ میں چین کاجوابی وار،امریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان میں صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چین نےامریکی ٹیرف سے گھبرا کرغلط قدم اٹھایا،یہی ایک چیزہے جوچین برداشت نہیں کرسکتا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چین نےامریکی مصنوعات کی ...ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
اپریل 5, 20252560امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ملتاہے،ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتاتھامگرشایداب ایسانہیں ،امکان ہےایران براہ راست بات چیت پرآمادہ ہوجائےگا۔ عرب میڈیا کےمطابق ایران اورامریکامیں بلاواسطہ بات چیت پراتفاق کرلیاگیا،ایرانی ایٹمی منصوبےپربات چیت کےادواراومان ...ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
اپریل 5, 20253330ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں کےمنفی اثرات سےباہرنہ نکل سکی،سٹاک مارکیٹ میں بھونچال آگیا،بڑےپیمانےپرحصص کی فروخت ہونےسےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ ڈاؤجونزانڈیکس2ہزار231پوائنٹس کی مندی سے38ہزار314پرآگیا،ایس اینڈپی انڈیکس 322پوائنٹس کی مندی سے5ہزار74پوائنٹس پربندہوا، نیسڈیک ٹیکنالوجی انڈیکس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









