Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, ستمبر 22
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 799)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جسٹس محمد علی ...

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    196
    0
    سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...
  • اہم خبریں

    رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    280
    0
    رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا عشرہ بھی اچھا گزرے گا اور ملک کے بیشتر شہروں میں اس دوران موسم خوشگوار رہے گا۔ میٹ حکام کے مطابق اگر مجموعی طور پر رمضان کے مہینے میں ...
  • کاروبار

    صارفین کیلئے خوشخبری:ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4 روپےسستی ہونےکاامکان

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    193
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،کراچی کےلئےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4روپے84 پیسے سستی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےجنوری2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ درخواست میں کےالیکٹرک نےجنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں4روپے84پیسےفی یونٹ کمی مانگی ہے۔ ترجمان نیپراکاکہناہےکہ کےالیکٹرک کی درخواست کےمطابق اس کمی سے 4ارب69کروڑ50لاکھ روپےبنتےہیں۔ ...
  • شوبز

    رمضان میں ڈانس کی ویڈیوشیئرکرنےپراداکارہ حنابیات تنقیدکی زدمیں آگئیں

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    297
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات کورمضان المبارک کےمہینےمیں ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنےپرخوب تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئرترین اداکار ہ حنابیات نےحال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پراپنےڈانس کی ایک ویڈیو شیئرکی جوکہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ ویڈیومیں اداکارہ کولندن کی سڑک ...
  • پاکستان

    کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟موسمیاتی پیشگوئی

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    224
    0
    شہر قائد میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟،کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ شہر قائد میں گرمی کی موجودہ لہر برقرار ہے ،جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع صاف رہے گا، دن ...
  • پاکستان

    پاکستانی طلبا کےغیر ملکی یونیورسٹیز میں داخلے، ایچ ای سی کا الرٹ جاری

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    231
    0
    بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،غیر ملکی یونیورسٹیز میں پاکستانی طلبا کے داخلوں سے متعلق ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) نے الرٹ جاری کردیا۔ ایچ ای سی نےغیر ملکی یونیورسٹیز میں پڑھنے کے شوقین طلبا کیلئے کچھ ایس ...
  • کاروبار

    سیاحت کافروغ : قومی ایئر لائن کی شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازیں

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    182
    0
    سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام،قومی ایئر لائن کا شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازوں کا اہتمام، پی آئی اے لاہور اورگلگت بلتستان کے درمیان براہ راست پروازیں چلائے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے سیاحت کے فروغ کیلئے 31 مارچ 2025 سے لاہور سے سکردو اور گلگت کیلئے دو طرفہ فلائٹ ...
  • سائنس/فیچر

    انسٹا گرام کا بہترین اور کار آمد فیچر متعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے ...

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    293
    0
    انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری، ایپ کا بہترین اور کار آمد فیچر ، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ میٹا نےانسٹا گرام صارفین کیلئے میسجز شیڈول کرنے کا فیچر آخرکار متعارف کروا دیا۔میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں شیڈول دی میسج فار لیٹر نامی فیچر کو متعارف ...
  • اہم خبریں

    عمران خان سےملاقات نہ کرانے،وکالت ناموں کےمعاملے پراہم پیشرفت

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    231
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےاوروکالت ناموں کے معاملے پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں کےمعاملےپرتوہین عدالت درخواست پرسماعت کی۔درخواست تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین نےدائرکی تھی۔ اڈیالہ جیل حکام نےبانی پی ...
  • اہم خبریں

    صوبےکی تاریخ میں اس طرح کی کارکردگی کی مثال نہیں ملتی،وزیراعلیٰ علی امین

    Omer Zaheer
    مارچ 12, 2025
    228
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ صوبےکی تاریخ میں اس طرح کی کارکردگی کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ گزشتہ ایک سال کےدوران صوبائی حکومت نےشاندارکارکردگی دکھائی ہے، اقتدارسنبھالاتواس وقت خزانےمیں15دن کی تنخوا ہ کےپیسےباقی تھے،اب خزانےمیں 150ارب ...
1 … 797 798 799 800 801 … 1,213

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔