Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
جنوری 6, 20251250چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیا،اُنہوں نے سٹیڈیم کی تعمیر نو پر پیش رفت کا جائزہ لیا، محسن نقوی نےسٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ چیئرمین پی سی ...دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
جنوری 6, 20251470دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈکپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں نجی ایئرلائن کی فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔ٹیم کوسخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سےہوٹل منتقل کردیاگیا۔ ...سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
جنوری 6, 20251500سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے سوال کیا کہ کیا یہ کیس غیر موثر تو نہیں ہوگیا؟ ...شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں
جنوری 6, 20251620شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی اورجوابدہی بڑھانے کیلئے وزارتوں کی انتظامی تنظیم نومکمل کی جائےگی،تنخواہوں میں اضافے کا تخمینہ 1.65ٹریلین شامی پاؤنڈیاتقریباً127ملین ڈالرلگایاگیا۔ شامی وزیرخزانہ محمدابازیدکاکہناہےکہ ملک میں معاشی حقیقت کےہنگامی حل کی ...امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر
جنوری 6, 20252320امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان سے امریکہ میں معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،شدیدسردموسم اورطوفان سے6کروڑسےزائدشہری متاثر ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان کےباعث امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری کاایک دہائی کا ریکارڈٹوٹ گیا،نیویارک ...ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جنوری 6, 20251770بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاجبکہ لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابھی تک زلزلےسےکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی ...آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 20253210آج کہاں بارش ہوگی اور کہاں برف پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے ...مارگلہ تا ملکہ ٔ کوہسارمری ٹورسٹ گلاس ٹرین کے منصوبہ میں اہم پیشرفت
جنوری 6, 20251620ملکہ کوہسار جانیوالے سیاحوں اور مسافروں کیلئےبڑی خوشخبری ، مارگلہ ریلوے سٹیشن سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ آخری مراحل میں داخل ،اب ملکہ کوہسارمری جانیوالے مسافروں اور سیاحوں کو سوئٹزر لینڈ جیسے نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔ نیسپاک کمپنی کے حکام کی صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ پنجاب بلال ...میڈیکل یونیورسٹیز کو نئے سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی
جنوری 6, 20251290ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے ایک صوبے کا رزلٹ ملک بھر کیلئے موثر ہوگا۔ملک بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کو آئندہ سیشن کیلئے داخلوں کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹیز کو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس داخلوں ...سام سنگ کا اے آئی فریج ،جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر بتائے گا
جنوری 6, 20252020سام سنگ کا اے آئی فریج متعارف، جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر صارفین کو مطلع کرے گا۔32 انچ کا یہ مصنوعی ذہانت والا فریج رواں ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں پیش کیا جائے گا۔ دنیا بھر میں مقبول ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے سمارٹ فریج متعارف کرادیا، جو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









