• دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان

    199
    0
    دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں  ایش سودھی اور بین سیئرز کی واپسی ہوئی ہے،بھارت کےخلاف میچ کےدوران انجری کاشکارہونےوالے میٹ ہینری آخری دو میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ جبکہ کائل جیمیسن اور ول ...
  • کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں،شاہدآفریدی

    303
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان ومایانازبلےبازشاہدآفریدی نےکہاہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بہت مثبت آدمی ہیں،لیکن وہ کرکٹ کونہیں جانتےیہ ان کا مسئلہ ہے، ایڈوائزر پر آپ نہیں چل سکتے۔ کراچی میں تقریب کےموقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ...
  • نیاقرض پروگرام:پاکستان کوکڑی شرائط کاسامنا

    245
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےنئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان کوکڑی شرائط کاسامناہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان پالیسی مذاکرات کےپہلےروزحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز کی شرط پرزرعی آمدن پرانکم ٹیکس اطلاق کابتایا۔ حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کوبریفنگ دی گئی کہ زرعی آمدن پرانکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹرکےمساوی ...
  • 9مئی واقعات کیس :عدالت نےسماعت عیدکےبعدتک ملتوی کردی

    169
    0
    نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت عدالت نے عید کے بعدتک ملتوی کردی۔ سپریم کورٹ میں نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ...
  • مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

    209
    0
    مایہ ناز اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔پرُ وقار، با رعب اور شاہانہ انداز کے کرداروں کی بات ہو تو طاہرہ واسطی کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ 1944 میں سرگودھا میں پیدا ہونیوالی طاہرہ واسطی نے سعادت حسن منٹو کے ناول سے ماخوذ ایک ...
  • دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟

    183
    0
    آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟آئی فون 16 پلس کی جگہ لینے والے آئی فون 17 ائیر کے حوالے سے تازہ ترین لیکس سامنے آگئیں۔ حالیہ لیکس میں آئی فون 17 ائیر کے بارے میں زیادہ تفصیلات بتائی گئی ...
  • سیاحت کےفروغ کیلئے اقدام: والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام

    260
    0
    سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ایک خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام کیا، جس میں شرکا کو لاہور میں بحال شدہ اور جاری کاموں کو دیکھنے کا منفرد موقع فراہم کیا گیا۔ اس ہیرٹیج ٹور کا مقصد ...
  • ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا

    261
    0
    ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ 44 میڈیکل کالجوں کے 5076 امیدواروں نے ...
  • ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان

    190
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان، وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید الفطرپر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی اور عیدالفطر پر کرایوں میں کمی ...
  • ٹویٹرپرسائبرحملہ:امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن

    153
    0
    ٹویٹرپربڑاحملہ،امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن ہونے سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑا۔ ایلون مسک نےٹویٹرپرسائبرحملےکی تصدیق کردی،اُن کاکہناتھاکہ ایک ہی روزمیں صارفین کو3بار مشکلات کاسامناکرناپڑا،ٹویٹرایپ پرصارفین کوزیادہ مسائل کاسامناکرناپڑا۔ٹویٹرپرمسلسل سائبرحملےہورہےہیں۔ ایلون مسک کامزیدکہناتھاکہ ایکس پرحملہ یوکرین سےآنےوالی آئی پی ایڈیسز سےجڑاہوسکتاہے،ایکس سسٹم کوگرانےکےلئےایک بڑاحملہ کیاگیا،حملہ بڑے مربوط گروپ یاکسی ملک کی کارروائی ہوسکتی ...