• سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟

    137
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر لائنز کی درجہ بندی کے بعد چشم کشارپورٹ جاری۔دنیا بھرمیں کئی ایئر لائنز ہیں،جو مسافروں کے سامان کی حفاظت میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیتی ہیں، تاہم OddsMonkey ...
  • یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ

    108
    0
    پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے ’’لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ ٹیم آف دی ایئر‘‘ کیٹیگری میں منتخب کر لیاگیا۔ یہ ایک اہم اعزاز ہے اور ...
  • چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

    121
    0
    چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاحال مصنوعی ذہانت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے،مگر ایک چینی کمپنی ڈیپ سیک اس معاملے میں امریکا کو ٹکر دینے کیلئے میدان میں آ گئی۔ دنیا بھر میں اس ...
  • صدرٹرمپ کاپیدائشی حق شہریت ختم کرنےکااعلان

    157
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع کردی ،امریکہ کےہسپتالوں میں سی سیکشن کےلئےقطاریں لگ گئیں،ایگزیکٹوآرڈرکےتحت20فروری پیدائش پرحق شہریت کےخاتمےکی آخری تاریخ ہے۔ڈاکٹروں نےقبل ازوقت پیدائش کیلئے بلاضرورت سی سیکشن کوزچہ بچہ کیلئےخطرناک قراردےدیا۔ واضح ...
  • پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ

    106
    0
    سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں شرکت کی دعوت دی جس پرانہوں نےانکارکر دیا۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق نےکہاکہ تمام مسائل کاحل مذاکرات سے ہی ممکن ہے، ٹیبل ٹاک اور مذاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کیاجاسکتاہے۔ ...
  • جنوبی کوریا:طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری،اہم حقائق منظرعام پر

    164
    0
    جنوبی کوریانےطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی،جس میں اہم حقائق منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کےمطابق مسافرطیارہ گزشتہ ماہ ملک کےجنوب مغربی ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیاتھا،رن وےکےقریب پہنچنےپرکنٹرول ٹاورنےطیارےکوپرندوں سےمحتاط رہنےکامشورہ دیا،اس کےبعدکاک پٹ وائس ریکارڈنےریکارڈنگ بندکردی،ریکارڈنگ بندہونےکے6سیکنڈبعدجہازنےپرندوں کےٹکرانے اورہنگامی صورتحال کااعلان کیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ہوائی جہازاپنےلینڈنگ ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعا

    162
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعاکردی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستوں پراسلام آبادہائیکورٹ کےجج راجاانعام امین منہاس نےسماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر ...
  • انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے

    172
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی ۔ میگاایونٹ کی جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں پندرہ سو روپے سےدستیاب ہونگی۔ دبئی میں انڈیا ...
  • ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے،وزیراعظم

    172
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ریلویزکومسابقتی طورپرمسافروں کوراغب کرنےکی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ریلویزسےمتعلق اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوپاکستان ریلویزکی بحالی اورترقی سےمتعلق لیے گئے اقدامات پربریفنگ دی گئی،2022کےسیلابوں میں پاکستان ریلویز کو10 ارب روپےکانقصان ہوا،35دنوں تک پٹریاں زیرآب رہیں،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ...
  • مجھے امیر بنادو،حرا مانی کی رجب بٹ سے انوکھی اپیل

    151
    0
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ سے ایک انوکھی درخواست کی ہے، جس کے جواب میں رجب بٹ نے بھی ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ حرا مانی اور رجب بٹ کا یہ دلچسپ واقعہ ایک ...